صبح صبح میرا ایک چوزا بھی اذان دینے لگ گیا ہے، بیٹی سے کہیں کہ طوطے کو کان میں بتائیں کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے کسی بے چارے کو بیلن بھی پڑ سکتا ہے۔ گُلِ یاسمیں کے طوطے بھی بولنے والے ہیں؟
ایک انتہائی افسوس ناک بات یہ ہے کہ پاکستان خاص طور پر لاہور میں کچھ افراد نے ویکسینیشن سے بھی کمائی کرنا شروع کر دی ہے۔ کچھ لوگ صرف 500 روپیے کے عوض ویکسینیشن کارڈز بنا کر دے رہے ہیں!
ہو سکتا ہے کہ کسی نے چھپ کر ویڈیو بنا لی ہو پانی ڈالتے وقت۔ اور فیس بک پر اپلوڈ کر دی ہو۔ میں اس ویڈیو کی بات کر رہا ہوں جس میں کچھ دودھ والے دودھ میں پانی ڈالتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ بالٹیاں بھر بھر کر، آج ہی فیس بک پر نظر سے گزری تھی