نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے بھی وعلیکم السلام سیما علی آپ کو!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ میں نے بہت بار کوشش کی تھی کہ کسی طرح موبائل میں بھی محفل نستعلیق میں نظر آئے لیکن ناکام رہا تھا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی میں نئی محفل میں اس لڑی کا ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے جب تک سرورق واپس نہیں آتا تب تک محفل کا استعمال عجیب ہی لگے گا!
  5. ع

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاید ابھی کچھ کام ہو رہا ہے۔ بہت سی چیزیں بہتر ہو جائیں گی ان شاء اللہ
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی جگہ ثانیہ کو دے سکتے ہیں، شاید اسی سے کچھ جدت آ جائے۔ ویسے صرف ان لڑیوں میں ہی نہیں پوری محفل میں رونق کچھ کم ہو گئی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کسی کو ہی نصیب ہوتا ہے قدرت کی نعمتوں کا ادراک
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہل قدمی کم ہے آج کل الف ب کی لڑیوں میں، شاید اسی لیے کسی نے اب تک سلام کا جواب نہیں دیا وعلیکم السلام
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ سے زیادہ خوشیاں نصیب ہوں سیما علی آپ کو
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے بارش ہے آج، ابھی بھی وقفے وقفے سے ہو رہی ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم عداوت سے ہر طور بچنا چاہیے، انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیدر آباد کی زبان تو نہیں لگتی۔ ضرور ٹھوس ہندی ہے یہ
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلق نہیں کسی بات کا بابا ، آپ کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی معاف میں تو رومی کو اب تک آ چکا سمجھتا رہا ہوں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم اس بات کا ہے کہ میرا مطالعہ بہت ہی کم ہے، نثر کے معاملے میں تو نہ ہونے کے برابر ہے۔ امید ہے کہ آگے چل کر مطالعہ کا شوق پیدا ہو جائے!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی آج ایک بھی مراسلہ نہیں ہوا، لگتا ہے کہ آج الف بے کی لڑیوں میں ہڑتال چل رہی ہے!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آج یہ لڑی کسی کی نظر میں نہیں آئی جو ابھی تک ایک مراسلہ بھی نہیں ہوا
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں مانگنی چاہئیں اللہ تعالیٰ سے، چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثابت ہوا کہ جب اگلا شخص سیریس ہو جائے تو بات مذاق میں ڈال دینی چاہیے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ہے کہ دعاؤں کی ضرورت انسان کو ہمیشہ رہتی ہے
Top