زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹ سے شاید بہت کم نام ہیں پاکستان میں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھی ذہن میں نہیں آ رہا
عظیم
Post #16,334
اکتوبر 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طریقہ بھی اچھا ہو ناپنے کا
عظیم
Post #28,152
اکتوبر 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح کے وقت بادل بہت آئے تھے مگر بارش نہیں ہوئی
عظیم
Post #28,147
اکتوبر 4، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سچ بات کہی ہے یاسر شاہ صاحب نے
عظیم
Post #16,320
اکتوبر 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جتنی بھی بوندیں پڑیں بعد میں گرمی اور بڑھ جاتی ہے ان دنوں میں
عظیم
Post #28,135
اکتوبر 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آج ہی یاد کر رہا تھا کہ ایک وقت تھا جب میرے بڑے بھائی مجھے بیس روپیے روزانہ کے دیا کرتے تھے اور ساتھ پوچھتے بھی تھے کہ کیا کرتے ہو ان پیسوں کا، جمع کرتے ہو؟
عظیم
Post #16,302
ستمبر 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ ہی کسی غیر مسلم کے لئے بربادی کی دعا کرنی چاہیے، بلکہ خیر مانگنی چاہیے سب کے لئے
عظیم
Post #28,120
ستمبر 30، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جواب اس بات کا ابھی تک نہیں ملا کہ دس والا سکہ کیوں بند کر دیا گیا ہے؟
عظیم
Post #16,296
ستمبر 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبل اس کے کہ کوئی بیمار نہ پڑ جائے تندرستی کی اہمیت کا احساس ہی نہیں ہوتا بعض لوگوں کو۔
عظیم
Post #28,115
ستمبر 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدمہ بھی پہنچ سکتا ہے کسی کو طنز و مزاح کے نتیجے میں
عظیم
Post #16,284
ستمبر 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت کم لوگ آتے ہیں اب یہاں!
عظیم
Post #28,091
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ جانے کیا بات ہے، ایک دن تو ہاتھ لگے گی کسی نہ کسی کے
عظیم
Post #16,271
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہو سکتا ہے کہ پ پکڑ میں ہی نہ آنا چاہتی ہو
عظیم
Post #16,269
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پکڑ نہ لے کوئی اس لیے پ کو میں ہی پکڑ رہا ہوں کہ چھوٹ گئی تھی!
عظیم
Post #16,266
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت شکریہ آپ کا بھی دعا کے لیے
عظیم
Post #16,265
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جہاں بھی رہیں خیریت سے رہیں اور خوش رہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے اہلِ خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے! سب کے گھروں میں سلامتی اور اتفاق رہے۔ آمین
عظیم
Post #16,261
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حقیقت ہے کہ ہر وقت تقریباً بارش ہی رہتی ہے وہاں۔ اورلوگ دھوپ کو تو ترس ہی جاتے ہیں۔ آپ کا بیٹا بھی ماشاء اللہ وہیں ہے؟
عظیم
Post #16,259
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم دعا تو کر سکتے ہیں نا بہتری کے لیے؟
عظیم
Post #28,088
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دو تین شہروں میں ہی جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ مجھے تو موسم بہت پسند آیا تھا وہاں کا۔
عظیم
Post #16,257
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذکر انگلینڈ کا آتا ہے تو مجھے بھی وہ وقت یاد آ جاتا ہے جو میں نے وہاں گزارا ہے
عظیم
Post #16,255
ستمبر 26، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top