نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط اخبار میں آئی ہے یا ٹی وی پر بھی نشر کی گئی ہے؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لام کی جگہ میم سے مراسلہ لکھتا تو گڑبڑ ہونا تھی
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ ہے یہ بات میرے لیے تو، اتوار اور ہفتہ مصروفیت الحمد للہ زیادہ ہوتی ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی کا تو پتا نہیں لیکن یہاں لاہور میں پرانی انارکلی میں ایک جگہ سے فالودہ بہت اچھا ملتا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کا موسم بھی چلا گیا ہے، اب چائے ان شاء اللہ اور چلے گی۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان نہیں، یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں، صرف اللہ ہی بہترین عدل کر سکتا ہے!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکری بھر کر مٹھائی بانٹنے کا دل کر رہا ہے، آج کل ماشاء اللہ الف بے کے دھاگوں میں بہت رونق رہتی ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیگ بنی چائے کی؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم تھے کہیں عدنان بھائی، الف ب کے دھاگوں میں اب دیکھا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوتھا میچ آ ج ہے پاکستان کا، دیکھیں کیا بنتا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس ایک پیالی چائے، اور کیا چاہیے؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہو گیا ہے سب کو کہ گمان کے چکروں میں لڑی کی ترتیب کا برا حال کیا ہوا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو ہی یاد کر لیا جائے موقع اچھا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً تبلیغ کر دینا موقع ملتے ہی اچھی باتوں میں شمار ہوتا ہے شاید
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمبر نہیں ہے وجی بھائی کا ورنہ فون کر کے معلوم کر لیتا
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سی اور جگہیں بھی ہیں۔ لیکن لاہور سے باہر شاید "پھجے کے پائے" ہی زیادہ مشہور ہیں۔ اصل میں ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی شے مشہور ہے یہاں تو
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام جگہوں پر تو نہیں، لیکن کچھ ہوٹلوں پر اچھا کھانا بھی ملتا ہے، جو لوگ پرانے بیٹھے ہوئے ہیں ان کا معیار اچھا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ کو بہت بار 'ظالم' استعمال کر کے بھگتایا ہے۔ اور کچھ سمجھ میں ہی نہیں آتا اس پر
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے مطابق باہر کا کھانا (خاص طور پر ان ہوٹلز سے جہاں صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا) نہیں کھانا چاہیے۔ لیکن ہم مارکیٹ وغیرہ میں کام کرنے والوں کی مجبوری ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا پڑ ہی جاتا ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب رہ کر اسکول کی کلاس سے دوست سے حاضری لگوا لی جاتی تھی، جب صرف نام پکارا جاتا تھا حاضری کے لئے
Top