نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تقریباً ہر بار ہی دل سے دعائیں نکلتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے راستے آسان فرما دے اور سب کو حادثاتی اموات اور حادثات سے محفوظ فرمائے ، جب بھی باہر موٹر سائیکل پر جانا ہوتا ہے اور ٹریفک کا حال دیکھنا ہوتا ہے
  2. ع

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔! آپ بھی ماشاء اللہ محفل کے بڑوں میں شامل ہو گئے ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی بہتر جانتا ہے، میں تو ہمیشہ ذ سے 'ذرا ' لکھتا ہوں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ڈبے کے دودھ کا ہوا ہے تو حلیب یاد آ گیا، ایک زمانہ تھا جب ہمارے گھر میں چائے حلیب دودھ کی بنتی تھی۔ مِلک پیک بھی ان دنوں میں بہت مقبول تھا۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن پینتالیس منٹ ہی تو رہتے ہیں یہاں پاکستان کی تاریخ بدلنے میں، کچھ دیر انتظار کیا جا سکتا ہے!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ایسے آنے کی کیا خوشی؟ کوئی دو چار کپ چائے ہی بنا لاتیں،
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آج کل بجانے کی ضرورت نہیں، صرف میوزک لگا لیا جاتا ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ہی دو پیالی چائے پی چکا ہوں، اب تیسری پیالی بھی پی ہی لوں گا مجبوراً
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے منگوا لیں ورنہ جھگڑے کا ماحول بن رہا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین موقع ہے سلام کرنے کا، السلام علیکم
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کے وقت ہی موقع ملتا ہے مجھے بھی یہاں آنے کا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق اللہ العظیم ایک عربی بولنے والے میرے نام سے حیران ہوتے تھے۔ اور جب مجھے عظیم کہتے تو ساتھ میں مسکراتے بھی تھے۔ میں جواب میں یہی کہہ دیا کرتا تھا صداق اللہ العظیم۔ ص سے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا تو یہ بات ہی سہی!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم پانچ چوزوں میں سے 4 مرغے نکلے، ایک پہلے کہیں دے دیا تھا دو اب ذبح کر کے کھانے پڑے۔ دل تو نہیں چاہ رہا تھا لیکن بسم اللہ پڑھ کر جو بریانی بنائی تھی وہ کھا لی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈکار بھی ٹھنڈے آ رہے تھے بعد میں، دکان پر آج سالن منگوایا تو ٹھنڈا ہی لا کر دے دیا گیا۔ اور ذائقہ بھی کچھ خاص نہیں تھا!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعوتِ ولیمہ پر بڑے بھائی کی'پیٹھے کا حلوہ" بنایا تھا، لیکن اتفاق سے مجھے چکھنا تک نصیب نہیں ہوا تھا
  16. ع

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    سیریز کا شیڈول کچھ عجیب لگ رہا ہے۔ دو دن اور دو میچز۔ بہت کم ایسا دیکھنے میں آیا ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیں بِل بعد میں دیکھ لیں گے ۔ ابھی نہاری پر ہاتھ صاف کریں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس ہے کہ کراچی میں ابھی بھی پان بہت شوق سے کھایا جاتا ہے، یہاں لاہور میں تو بہت کمی دیکھنے میں آئی ہے اس شوق میں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ ہے یہ بات جو اوپر لکھی ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ لیجیے میری حاضری بھی لگا لیجئے
Top