بُوَد شوکت علاج از بادهٔ شیراز دردم را
که ساقی دیده از دیوانِ حافظ بارها فالم
(شوکت بخاری)
اے شوکت! میرے درد کا علاج بادۂ شیراز سے ہے، کہ ساقی نے دیوانِ حافظ سے بارہا میری فال دیکھی ہے۔
(یعنی ساقی نے دیوانِ حافظ سے بارہا میری فال دیکھ کر مجھے یہ بتایا ہے کہ میرے درد کا علاج بادۂ شیراز سے ہو گا۔...