آپ اپنا شمارانسانوں میں کرتے ہیں یا مشینوں میں :) آپ کی باتیں سن کر مجھے لگتا ہے آپ عام انسان نہیں خدا نے آپ سے خاص کام لینا ہے
حرم شریف میں بیٹھ کرسوچنا تو قسمت والوں کوملتاہے ، اپنے پُرانے بیگجیز اُتار پھینکیں اور تلخ باتوں کو بُھلا کر دیکھیں روشن راہیں
آپ کے سامنے ہوں گی - میں ہرایک کو مشورہ...