نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    مجھے نہیں پتا تھا کہ بکروں کی عمر بھی پوچھنی چاہیے :(
  2. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    دو دانت کا ہے عمر۔۔۔۔۔۔۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتے :)
  3. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    ارے تصویرتو لگائیں قیمت بیشک مت بتائیں
  4. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    وزن میرا یا بکرے کا؟ :) مجھے اپنا وزن پتا ہے بکرے کا نہیں :)
  5. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    بیس ہزار کا - کافی ریسرچ کی خُرم بھائی اور یہ پتا چلا کہ کراچی میں ایوریج بکرے کی قیمت اتنی ہی ہے اور گائے پینالیس سے پچاس تک یہ دو دانت کا ہے قیمت 28 بتائی گئی تھی اور 20 پرسودا ہوگیا :) میں نے پہلی بار اکیلے سارا سودا طے کیا :)
  6. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    لیں جناب ہمارے بکرے کی تصاویر
  7. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    لوجی آج ہم پہلے راشد اشرف صاحب کے ساتھ اتوارکُتب بازار گئے پھر گھرآئے اور دوپہر کو بکرا لے آئے :) تصاویرشامل کو پوسٹ کروں گا :) گائے ان شاءاللہ منگل کے روز لائیں گے
  8. زبیر مرزا

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی اس کی عمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  9. زبیر مرزا

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    آپس کی اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ایک محفلین راشد اشرف صاحب کراچی میں ہمارے محلے دار نکلے :) کل ان شاءاللہ بروزاتواران سے ملاقات ہوگی :)
  10. زبیر مرزا

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    کوشش کروں گا ویسے میں 29 اکتوبرتک کراچی میں اور اس دوران آن لائن آنا ذرا کم کم ہی ہوتا ہے :)
  11. زبیر مرزا

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ٹیگ کرنے کا شکریہ - میں بھی شرکت کی کوشش کروں گا:)
  12. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج کراچی کے زبردست Atrium Cinema میں پُرانے دوستوں کے ساتھ نئی فلم Student of the Year دیکھی - یہ فلم اچھی ہلکی پھلکی فلم ہے -تمام نئے اداکاروں نئے عمدہ کام کیا - ایک تفریحی فلم ہے کچھ چیزیں ذرا اضافی لگیں لیکن یہ تو بالی وڈ کی کمرشل فلموں کا لازمی جُزہیں - فلم کی رفتار کافی تیز ہے اوربور ہونے...
  13. زبیر مرزا

    پُرانے دوستوں کے ساتھ سنیما میں نئی فلم دیکھنے کا لُطف آگیا:)

    پُرانے دوستوں کے ساتھ سنیما میں نئی فلم دیکھنے کا لُطف آگیا:)
  14. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

  15. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    السلام علیکم کیا آپ نے بکرا یا گائے خرید لی؟ اگر نہیں تو کیا ارادہ ہے آئیں ہمیں بھی بتائیں - اور تصاویرشئیرکریں- میں تو بروز پیر بکرامنڈی جاؤں گا اور آپ کو بازار کے بھاؤ بتاؤں گا کچھ تصاویر پیش ہے بکرامنڈی کی شروعات کے لیے :)
  16. زبیر مرزا

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب-
  17. زبیر مرزا

    گاؤں کی سیر

    اس طرح میں ساری عمربیتا سکتا ہوں :) کھری منجی تے اک کھیس نال - گُڑ ہوے لسی تے اچار فیر ہور کی چاہی دا اے شمشاد بھائی لاجواب تصاویر- گاؤں کے سادہ اورقدرتی ماحول کی کیا بات ہے - میں نے اس بار کافی معلومات اکٹھی کی ہے ان شاءاللہ کچھ پیسے جمع کرکے زمین لینی ہے، کچھ مویشی لینے ہیں اور ایک سادہ سا...
  18. زبیر مرزا

    انوکھا لاڈلا-بلقیس خانم

    میرا پسندیدہ ترین گیت ہے یہ - بلقیس خانم نے کم کم گایا مگر خوب گایا -
  19. زبیر مرزا

    ہمارا گاؤں

    وعلیکم السلام یہ علی پورچٹھہ (قصبے) سے متصل گاؤں پنڈوری کلاں کے نام سے جاناجاتا ہے- کالج یہاں کوئی نہیں اسکول موجود ہیں تصاویراس بار تو اتنی ہی بنا سکا ان شاءاللہ اگلے سال چکرلگا تو مزید تصاویربناؤں گا- نایاب بھائی اور حسیب نذیر گِل یہاں کے چاول ، گندم ، گنا اورکپاس کی وافرپیداوارہوتی ہے اس کے...
  20. زبیر مرزا

    ہمارا گاؤں

    اس بارے میں مجھے قطعی معلومات نہیں- ہاں ایک دھاگہ بکرامنڈی کے عنوان سے شروع کرنے کا ارادہ ہے جس میں قربانی کے جانوروں کی تصاویر ، قیمتوں اور خرید وفروخت کی باتیں ہوں گئیں :)
Top