نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    ماشاءاللہ خرم بہت خوبصورت بکرا ہے - اللہ تعالٰی قربانی قبول فرمائے - گوشت کی پرواہ نا کریں کہ گوشت تو بازار سے خرید کر پوراسال کھاتے ہی رہتے ہیں ،مویشی صحت مند ہونا چاہیے بس قربانی کے لیے
  2. زبیر مرزا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    میں ان شاءاللہ ایک خاص شخصیت کے تعارف کے ساتھ آج رات عید مبارک کا دھاگہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں :)
  3. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    میں بروز بدھ اپنے پڑوسی کے ہمراہ ملیر کی منڈی سے بیل لایا تھا الحمدللہ مجھے تو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور مناسب قیمت میں بڑاشریف اورمعصوم بیل مل گیا :)
  4. زبیر مرزا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    بیحد دلکش دھاگہ - قرۃالعین اعوان آپ کو بھی عید مبارک
  5. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    یوسف بھائی میں زیادہ تفصیلات نہیں پوچھیں کہ مجھے اونٹ لینا ہی نہیں تھا
  6. زبیر مرزا

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں آپ کی باتوں سے 100 فیصد متفق ہوں - ہمارے ہاں شادی کے معاملے جب پسند کی بات آتی تو والدین اوربزگوں کی رائے لینا اورمشورے کا تصورہی نہیں ہوتا -جب ہم قیمتی چیز پسند کرتے ہیں تو اس کو گھرلانے سے پہلے چارلوگوں سے مشورہ کرتے ہیں رائے لیتے ہیں مگر شادی کی بات آتی ہے تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ زندگی...
  7. زبیر مرزا

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    لڑکے سے لڑکی کا عمرمیں زیادہ ہونا شادی کی راہ میں اس لیے روکاٹ کا باعث بنتا ہے کہ اس پر پہلا اعتراض ایک عورت (لڑکے کی ماں) کی جنانب سے ہی ہوتاہے جسے چاند سے بہوچاہیے ہوتی کمسن ، پڑھی لکھی، امورخانہ داری کی ماہر، معصوم، بے ضرر، سمجھدار، خوش لباس کفایت شعاروغیرہ وغیرہ بیٹے کی شادی کے لیے ماں ایک...
  8. زبیر مرزا

    ایک ہچکی اور بس

    آپ کی ایسی سوچیں اکثر مجھے حیران کردیتی ہیں اور مجھے آپ پر رشک آتا ہے
  9. زبیر مرزا

    مردناداں پرکلام نرم نازک بے اثر :) حسیب

    مردناداں پرکلام نرم نازک بے اثر :) حسیب
  10. زبیر مرزا

    شکریہ عاطف کچھ کام ادھورے ہیں بس اُن کو پورا کرلوں تو ان شاءاللہ واپس آجاؤں گا :)

    شکریہ عاطف کچھ کام ادھورے ہیں بس اُن کو پورا کرلوں تو ان شاءاللہ واپس آجاؤں گا :)
  11. زبیر مرزا

    بے شک

    بے شک
  12. زبیر مرزا

    جی ہاں ایسا ہی ہے لیکن خواہش ہے کہ زندگی سادہ ہو مشینی اور عجیب نہیں

    جی ہاں ایسا ہی ہے لیکن خواہش ہے کہ زندگی سادہ ہو مشینی اور عجیب نہیں
  13. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    نا میں سوہنا نا گُڑپلے :( نا کوئی چج وسب وی مینوں تے اورغریب کیویں دا ہندا اے :(
  14. زبیر مرزا

    ہمارا گاؤں

    ویسے میں تو کافی سنجیدہ ہوں گاؤں میں مکان بنوانے ، کچھ زرعی زمین اورمویشی خرید کررہائش اختیار کرنے میں ان شاءاللہ 5 سال تک واپس آکے گاؤں میں رہنا ہے :)
  15. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    اونٹ :) اللہ وہ دن بھی لائے ویسے آج ملیر میں دو اُونٹ دیکھے سبحان اللہ - 90 ہزار اور ایک لاکھ دس ہزارتک قیمت بتائی گئی ہم ٹھہرے غریب آدمی :(
  16. زبیر مرزا

    موجیں ہیں ، مزے ہیں اور رونقیں بس 5 دن اور پھر واپس مشینی زندگی

    موجیں ہیں ، مزے ہیں اور رونقیں بس 5 دن اور پھر واپس مشینی زندگی
  17. زبیر مرزا

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    مبارک ہو جناب زندگی کے نئے سفراورہمسفر کی - اللہ تعالٰی آپ کوخوشیاں اورمسرتیں عطا فرمائے
  18. زبیر مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

    سالگرہ مبارک ہو ّعاطف اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے اورزندگی کے ہرمرحلے پرآپ کو خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
  19. زبیر مرزا

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    دل کو خوش کردیا :) ایسے مثبت پروگرام مرتب ہوتے رہیں تو قوم تعمیری کام اور ترقی کی راہ پر رواں دواں ہوسکتی ہے اور بُرے اور مشکل حالات سے مقابلہ بھی آسان ہوسکتا ہے اس جوش اور جذبے کی بدولت
  20. زبیر مرزا

    بکرامنڈی

    یوسف بھائی سُپرہاوے تو گائے خریدنے جاؤں گا ، بکرا تو مجھے گلشن اقبال اور عزیزآباد کے پُل کے ساتھ لگی منڈی سے مل گیا جوکہ ہمارے گھر سے قریب واقع ہے یوں ہم ایک گھنٹے میں بکرا خرید کر گھر بھی آگئے
Top