یہ ضلع گوجرانوالہ کا نواحی گاؤں ہے - دو دن کے قیام میں ناسازی طبعیت کے باعث بہت
تھوڑی تصاویربنا سکا وہ پیش ہیں -
صبح کی سیر اور اولین نمود آفتاب کی ساعتیں
لاجواب تصاویرخاص طورپرقحط کے یادگارمجسمے - ویسے میراکئی سالوں سے ڈبلن آنے کا ارادہ بنتا اوررہ جاتا ہے :)
میرے کزن وہاں رہتے ہیں تو اُمید ہے کہ کبھی جانا ہوہی جائے گا
جوں جوں پڑھتا گیا آنکھیں دھندلاتی گئیں ، سیدسرکارمیں سلام پیش کرتا ہوں شہیدسیدہ آمنہ بتول اور ان کے ساتھی شہیدہم مکتبوں کو
اللہ کریم شہیدسیدہ آمنہ بتول کے درجات بلند فرمائے
آپ کی استقامت اورصبر تو پہاڑوں سے بلند ہے آپ سے ہی لوگوں کے لیے فرمان الہی ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
صبرکی تلقین...