نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ان شاء اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ بہتر ہو جائے گا سب! تھوڑا ٹھوڑا کر کے ہی سہی مگر چیزیں بہتر ہو رہی ہیں!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلق ہوتا ہے اپوزیشن کا حال دیکھ کر؟لیکن گورنمنٹ تو کچھ بہتر کام کر رہی ہے؟!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ کہاں سمجھتا ہے محبت کی بات کو؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ لاہور والا ہی ہے کراچی کا۔ کئی بار لاہور بھی اسی طرح باہر ہوا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے نا کہ جہاں لڑنا ہو ہر وقت وہاں محبت بھی بہت ہوتی ہے؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب سلامت رکھے۔ میرے والد صاحب بھی سین کو شین بولتے ہیں، سیرپ کو شیرپ کہتے ہیں اور ساہیوال کو شاہیوال!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بلا لو کوئی، آج سردی بہت ہے لاہور میں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کو تو ہند میں بھی حلوہ ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہو گا
  9. ع

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    جزاک اللہ خیر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے بہت شکریہ محمد عبدالرؤف بھائی۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے بھی بہت بہت شکریہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوشیاں نصیب فرمائے جزاک اللہ خیر بابا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیا بات ہے کہ بھوک بھی نہیں ہے اور یہ ساری کھیر کھا جانے کا دل بھی کر رہا ہے۔ مگر باقی محفلینس کے لیے بھی تو بچانی ہے نا! ہ
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہلیم بھی لکھا جاتا ہو گا کہیں حلیم کو، جس طرح کہیں کھائی جاتی ہے اور کہیں کھایا جاتا ہے!
  12. ع

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    جزاک اللہ خیر سیما علی آپی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپ کے اہلِ خانہ پر بھی اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ لاہور سے کراچی فالودہ بھجوا دیا جائے، یہاں پرانی انارکلی میں ایک دوکان کافی مشہور ہے فالودہ کی۔ مگر کورئیر سروس والے پیکجز کا حال برا کر دیتے ہیں۔ مگر اچھے طریقے سے پیک بھی کیا جا سکتا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس بات کے کہ امت مسلمہ متحد ہو۔ ہم لوگ اس بات کے لیے دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ ہم مسلمانوں میں اتحاد پیدا کر دے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کی طرح جمی ہوئی ہے آج یہ لڑی، کل سے اب تک یہ دوسرا مراسلہ ہے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی کوئی خیر خبر آئی؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھڑے میں، اوہ سوری دیگچی میں بیٹھ کر دلہا اور دلہن کی شادی میں پہنچنے والی خبر تو کافی پرانی ہے!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرات! میری طرف سے بھی سب کے لیے بہت ساری دعائیں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے مفتیہ صاحبہ سے ملاقات کا سیما علی بہن کہ جب کراچی میں محفلین کی ملاقات ہوتی ہے ناشتہ وغیرہ پر تو انہیں میں سے کوئی ایک جاسوس مفتی صاحب کے پیچھے لگا دیا جائے۔ اور بعد میں بقول محمد عبدالرؤوف بھائی کے سب حقیقتِ حال سے مطلع فرمائیں
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنے کی ضرورت نہیں ہے ڑ کے اسٹیشن پر، ژ اور ڑ کو یہاں ان لڑیوں میں چھوڑنے کی اجازت ہے
Top