نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک شگن ہے شاید دونوں لڑیوں میں ن کا حصے میں آنا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے کیوں جس سالن میں مٹھاس ہو یعنی شلجم اور گاجر وہ مجھ سے تو بہت مشکل کھایا جاتا ہے۔ کریلے پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن بھرے ہوئے کریلوں سے دھاگہ الگ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں، بس ایک دو مہینے ہیں، گرمیاں شروع ہوتے ہی سب کی عقل ٹھکانے آ جائے گی!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا آپ نے، بینکوں کے سسٹم یا شاید اے ٹی ایم تو یہاں لاہور میں بھی کچھ دن پہلے ہیک ہوئے تھے، لیکن سی او ڈی میں تو ایسا کوئی معاملہ پیش نہیں آ سکتا، جو خدانخواستہ کسی نقصان کا سبب بنے؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبزی وغیرہ بھی آن لائن منگوائی جا رہی ہے پاکستان میں ماشاء اللہ، اور سننے میں آیا ہے کہ بہت اچھی سبزیاں ہوتی ہیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو راوی کبھی کہتے ہیں کہ چوبرجی تک ہوتی تھی آج ایک چھوٹی سی نہر بن کر رہ گئی ہے۔ اس پر گندگی نے اور برا حال کر دیا ہے۔
  8. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہنے دیں بات چیت کہیں اور کے لیے یہ سلسلہ ہے شعر کا اس میں ہو نثر کیوں؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کا موسم آنے والا ہے، کسی کو پسند ہے یہاں؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موسم بہت اچھا ہے لاہور کا، آج صبح سے ہی ہوائیں چل رہی ہیں۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام سیما علی آپا! بھلے ہی صبح کے سلام کا جواب رات کو دے رہا ہوں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام آدمی کو تو ان جھمیلوں میں پڑنے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانتا ہے کہ یہ کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔ یعنی سیاست سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، کچھ دن پہلے ایک بہت پرانی ویڈیو (شاید 70 کی دہائی کی) نظر سے گزری۔ جو دراصل ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامے کا کلپ تھا۔ اس میں بھی اداکار مہنگائی ہی کا رونا رو رہے تھے۔ شاید یہ چیزیں شروع سے ہی چلتی آئی ہیں پاکستان...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوائی جس طرح دودھ ابالتے وقت بڑا سا چمچا پھیرتا رہتا ہے اسی طرح یہ لڑی بھی الحمد للہ چلتی رہتی ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "جبان" کانپتی ہے ثمرین کو اس وقت آواز دیتے ہوئے، دن کے وقت نہیں سنتی تو اس وقت کیا سنے گی!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان مبارک ہو آپ کی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، آمین
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریباً بند ہی ہو گیا ہے سلاد گھروں میں کھانے کے ساتھ! ہم جو عام طبقہ ہے وہ تو کبھی کبھار استعمال کر لیتے ہیں، امیر گھرانوں کا علم نہیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کے وقت ہی آج کام سے گھر آ گیا ہوں، لیکن ماشاء اللہ بچوں نے کام سے بھی زیادہ تھکا دیا ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر والوں کے لیے بھی کچھ وقت نکالنا چاہیے، اور کچھ آرام بھی ضروری ہے کام کے ساتھ!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی کر آیا ہوں نا اس لیے دماغ تیز کام کر رہا ہے، مجھے اندازہ ہو گیا تھا آپ کا ہی ایک مراسلہ دیکھ کر اس بارے میں!
Top