نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرنے کی بجائے صاف بات کرنے کا بھی اپنا ہی ایک مزا ہے ! !
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی مصروفیت بڑھ گئی ہو گی ان دنوں، کیونکہ سردیوں میں چائے کچھ زیادہ پی جاتی ہے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی بہنوں کو بھائیوں کے لیے کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے، اسی لیے میں بھی اپنی بہن کو جان بوجھ کر کوئی نہ کوئی کام کہہ دیتا ہوں جب وہ گھر آئی ہوئی ہوتی ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب حلوے کا ذکر ہو ہی رہا ہے تو اس موسم میں چائے کا ذکر بھی کیوں نہ کر لیا جائے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی حاضر ہیں حاضری لگانے کے لیے، کیا کسی کو ہمارا بھی انتظار رہتا ہے؟
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام کا موقع ملا ہے تو سب کو السلام علیکم
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کا مطلب برداشت کرنے کی قوت یا اخلاق و کردار ہی ہوتا ہے نا؟
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فر فر بولنا ہو تو سبز مرچیں کھا لیں؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب تو آسانی سے نہیں دے دیا جاتا؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو میری طرف سے سب کو السلام علیکم
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی بھی بہت غیر حاضریاں ہو چکی ہیں۔ آج حاضری لگی ہے بہت دن بعد
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ اس وقت ہی سہی لیکن حاضری لگانے کا موقع مل جاتا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً ہاتھ سے ہی بنائے جاتے تھے، اور تصویر چپکا دی جاتی تھی، میرے والد صاحب کا پاسپورٹ اسی طرح بنایا گیا تھا
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجا کر سب کو اکٹھا بھی کر لیں دعوت کے لیے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو نہیں سمجھ پا رہا، یہ سیما علی آپا اور سید عمران بھائی کی ہی کوئی راز کی بات لگتی ہے، یعنی کیرالہ جانا وغیرہ!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ کیرالہ شاید ہندوستان والا ہی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں محفل میں ہی تلاش گمشدہ کا اشتہار لگایا جا سکتا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی دعائیں ہی ہیں کیا؟ چائے کا کوئی انتظام نہیں؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم۔ خدا نہ کرے کہ کسی کا دل دکھے، سب ہنستے مسکراتے رہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں اگر اردو محفل پر نہ آئے لیکن اللہ سلامت رکھے
Top