سادہ مزاج ہوتے ہیں بڑے بھی، خاص طور پر وہ جو بالکل بھی پڑھے لکھے نہیں ہوتے
میری دادی کہا کرتی تھیں کہ گائےنے سینگوں پر اٹھائی ہوئی ہے زمین، جب ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر شفٹ کرتی ہے تو زلزلہ آتا ہے
فقط چند ہی لوگوں کو نصیب ہوتا ہے کہ غلطیوں سے اچھی بات سیکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہی ہیں جو انسان کے دل کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں یا ہدایت نصیب فرماتے ہیں! بہت سے لوگوں کو تو اس بات کا بھی علم نہیں ہوتا کہ اصلاح کہتے کس کو ہیں