سیما علی

لائبریرین
نہیں معلوم کہ کیا فرق ہے۔ نادان جو ٹھہرے!! البتہ یہ معلوم ہے کہ مروت میں کبھی بھی محبت نہیں کی جا سکتی ۔ ہرگز نہیں ۔
ہمارا بھی یہی خیال ہے بٹیا ؀
عقیدت اور ہوتی ہے ،مروت اور ہوتی ہے !!!!!!!!
محبت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے

محسن نقوی صاحب کہتے ہیں
پوچھ لیتے ہیں
مومن فرحین بٹیا سے
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہمارا بھی یہی خیال ہے بٹیا ؀
عقیدت اور ہوتی ہے ،مروت اور ہوتی ہے !!!!!!!!
محبت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے

محسن نقوی صاحب کہتے ہیں
پوچھ لیتے ہیں
مومن فرحین بٹیا سے
واہ واہ !! بہت عمدہ تشریح ۔
تو آپا اپ جانتے بوجھتے پہیلی بوچھ رہیں تھیں۔ ہمارا تو تکا ہی لگا ہے۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
واہ واہ !! بہت عمدہ تشریح ۔
تو آپا اپ جانتے بوجھتے پہیلی بوچھ رہیں تھیں۔ ہمارا تو تکا ہی لگا ہے۔ :D
یہ تو ہم سب محبت میں ایکدوسرے سے پوچھتے ہیں یہ لڑی علیک سلیک اور ایک دوسرے سے جڑے رہنے کی لڑی ہے بٹیا آپکو دلچسپی لیتے دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔۔۔
جیتی رہیے۔۔۔۔❤️🥰❤️🥰❤️
 

صابرہ امین

لائبریرین
یہ تو ہم سب محبت میں ایکدوسرے سے پوچھتے ہیں ی
اچھا یہ بات ہے!!
یہاں پر کئی مرتبہ آ کر کچھ لکھنے کہ کوشش کی مگر کھیل کے مطابق لفظ سوچتے ہی رہ گئے۔ اب سمجھ آنے پر دلچسپی ہونے لگی ہے۔ اچھی دماغی مشق ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اچھا یہ بات ہے!!
یہاں پر کئی مرتبہ آ کر کچھ لکھنے کہ کوشش کی مگر کھیل کے مطابق لفظ سوچتے ہی رہ گئے۔ اب سمجھ آنے پر دلچسپی ہونے لگی ہے۔ اچھی دماغی مشق ہے۔
بہت مزے دار ہے اس کھیل میں مزا آنے لگے تو پھر آپکی دلچسپی بڑھتی جائے گی ۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جی بس ایسا ہی کچھ ہے۔۔۔
یہ ہماری عمر رسیدگی کا خیال کرتی ہیں اور ہم ان کی کم سِنی کا!!!
حال آنا نہ شروع ہوجائیں ہم کو اب اگر ہم کمسن ہیں اور یہ عمر رسیدہ ہیں !!!! تو ایک دن ہماری ایک کولیگ صبح صبح بڑی پریشان آفس میں داخل ہوئیں اور کہنے لگیں ؎اللہ غارت کرے لڑکوں آج اسٹاپ سے ہمارے پیچھے لگ گئیے !!!باس باہر ہی کھڑے تھے کہنے شکر ادا کریں اس عمر میں بھی لڑکے پیچھا کرتے ہیں بیچاری کہہ کر اس قدر شرمندہ ہوئیں اور ہم لوگوں کا ہنس ہنس کے برُا حال 🤣
 

سیما علی

لائبریرین
خوب سوجھی آپ کے باس کو۔ ۔ :LOL::LOL:
دیر تک ہنستے رہے ہم سب ۔۔۔اُنکا نام ہے عامر ظریف خان اپنے نام کی ظریف والی خوبی اُن میں بہت زیادہ تھی ۔۔۔۔انتہائی برجستگی سے بات کرنے والے پر ساتھ ساتھ بڑے چھوٹے کا خیال بھی خوب رکھتے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا خود ہی حساب لگالیں دو سو ستر سال اور ساٹھ سال کے فرق کا!!!
رکیں ابھی بتاتی ہوں ان دوسو ستر سالوں کا حساب !!!!!!!!بزرگ اپنے کمسن بچوں کی دلچسپ حرکتوں پر محظوظ ہوکر ستائشی و توصیفی کلمات ادا کرتے ہوئے ان کے پیٹ میں داڑھی ہونے کا شبہ ظاہر کرتے تھے !!!!اور ہمیں یہ مثال بڑی عجیب لگا کرتی تھی اب سمجھ میں آئی یہ بات !!!!بالکل آپکے دو سو ستر سال ایسے ہی ہیں !!!!!
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
سادہ مزاج ہوتے ہیں بڑے بھی، خاص طور پر وہ جو بالکل بھی پڑھے لکھے نہیں ہوتے
میری دادی کہا کرتی تھیں کہ گائےنے سینگوں پر اٹھائی ہوئی ہے زمین، جب ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر شفٹ کرتی ہے تو زلزلہ آتا ہے
 
Top