نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ان کی ابھی کافی پینے کی عمر نہیں، دونوں بھتیجے ماشاء اللہ ابھی 6 سال کے ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ میں ابھی ان میں سے ایک کے پاس بیٹھا ہوا کافی ہی پی رہا تھا۔ اور اس سے پوچھا بھی کہ پیو گے ؟ اس نے صرف دیکھا کافی کی طرف اور دوبارہ گیم کھیلنے میں لگ گیا۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ زیادہ تر شادیاں اس لیے رجسٹر نہیں کراتے کہ خدانخواستہ طلاق وغیرہ کا معاملہ ہو تو جائیداد کا مسئلہ نہ بنے، میرا تو یہی خیال ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے آج گُلِ یاسمیں کی باری ہے چائے بنانے کی؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم کافی پینے کا دل تھا اور نزدیک کی دکانوں سے ملی ہی نہیں! بھتیجے ساتھ تھے ورنہ تھوڑا دور چلا جاتا
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے کہ کہیں لاہور سے باہر چکر لگا کر آؤں، لیکن مصروفیت نے واقعی گھیر رکھا ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم، کام سے گھر پہنچا ہوں تو کھانا وغیرہ کھا کر خاص طور پر چائے پی کر یہاں حاضری لگانے آ گیا ہوں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف تو آسانی سے بھگتا دیا جاتا ہے، اللہ کا نام لے کر یا السلام علیکم کہہ کر !
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تلنے کا کام ہو ہی رہا ہے تو میرے پسندیدہ سموسے بھی سیما علی آپا، پکوڑے بھی ایک دو لے لوں گا مگر گاجر کا حلوہ صرف ایک ہی چمچ
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبہ بھر کر سوہن حلوہ آ جائے ملتان سے تو تھوڑا سا میں بھی کھا لوں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناک منہ لپیٹ کر اڑا جائے اگر ہواؤں میں اڑنا پڑے، سردیوں کی ہوائیں ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو گیا ہے لڑی کے ساتھ!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ..... ضروری ہے کہ چائے ہو جائے
  13. ع

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کہیں؟ جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں تیرا ۔۔۔۔ ترا خیال لیے*1 آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو ایک ۔۔۔۔۔ سا سوال لیے*2 1- مکھڑا، آنچل، چہرہ 2- انجان، معصوم، مغموم
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ اپنا پنا حصہ لیں، یہ نہ ہو کہ کوئی کہے میرے بھائی کا بھی دے دو
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کافی ہو چکا ہے، شاید ہی کوئی اس وقت یہاں موجود ہو!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبوتروں کا تو مجھے بھی بہت شوق تھا بچپن میں اور اب بھی ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ ترتیب خراب ہے !
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے حاضر تو میں بھی ہوں، دیر سے ہی سہی!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں تو کوئی نہ کوئی عیب یا خامی انسان میں رہ ہی جاتی ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو میری طرگ سے السلام علیکم!
Top