نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم بھی ہو گیا ہے لڑی کی ترتیب کے ساتھ، سید عمران کو جواب دیتے وقت!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر شاید 17 برس کی تھی، مجھے یاد ہے کہ ایک بار گاجر کا حلوہ کھا کر میری طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، اس کے بعد سے میرے ذہن میں بیٹھ سا گیا تھا کہ گاجر کا حلوہ کھانے سے میری طبیعت خراب ہو جائے گی، کچھ یہ وجہ ہے اور کچھ میٹھا بھی زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک لاکھ روپیے جرمانہ ہونا چاہیے ان لڑیوں میں غیر حاضری کی صورت میں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو آواز دینا بنتا ہے، بہت عرصہ سے نہیں دی گئی!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا، آپ سے کہا تھا نا کہ گاجر کا حلوہ زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے، آج اتفاق سے کھانے کے بعد گھر میں گاجر کا حلوہ ہی تھا۔ اور تین چار چمچ سے زیادہ نہیں کھایا گیا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دیر نہ کرنا پلیز، کچھ راز کی بات ہو تو انسان کو تجسس رہتا ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار ہفتے ہو گئے ہیں کیرالہ کا سنتے ہوئے، لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آخر معاملہ کیا ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی اور صابرہ امین بہن ایک پری اپنے اس بھائی کے لیے بھی دیکھ لیں پلیز
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو میں حاضری لگا رہا ہوں اس لڑی میں بھی سب لوگوں کے لیے دعاؤں کے ساتھ
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہونے ہی والی تھی غلطی، پھر اچانک نظر پڑی کہ اب تو ہ کی باری ہے اور میں ی سے مراسلہ لکھ رہا ہوں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی دعا میری بھی ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو حادثاتی اموات سے محفوظ رکھے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی کوئی بات نہیں، شاید اردو کا ہی محاورہ ہے 'کبھی کی راتیں بڑی اور کبھی کے دن' اگر غلط محاورہ لکھ دیا ہو تو معذرت
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقِ دل سے بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں کہ جب میری آزادیاں ختم ہو جائیں گی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چرخے کی طرح گھومتی ہیں یہ لڑیاں بھی
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال ایک بات کا آ گیا تھا ذہن میں، لوگ اکثر مذاق میں شادی وغیرہ اور بیگم کی ڈانٹ ڈپٹ کو لے آتے ہیں نا۔ اسی طرح ایک بار ہماری دوکان پر ایک میاں بیوی آئے تھے۔ جو بھائی صاحب تھے ساتھ وہ مجھ سے بات کرتے ہوئے اپنی پریشانیاں بتا رہے تھے کہ بیوی کے ساتھ شاپنگ میں یہ مسئلہ ہے وغیرہ وغیرہ۔ ان کی بیگم بھی...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار تو کیا یہاں 'الحمد للہ' ابھی ایک بھی نہیں ہے! !
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر کرے، یہاں تو لڑائی کا ماحول بن رہا ہے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی اگر کوئی لڑکا یا لڑکی چاہے کہ اس کی شادی سادگی کے ساتھ کی جائے تو سب سے پہلا مسئلہ گھر والوں کو ہی راضی کرنا ہوتا ہے اس بات پر، گھر کے ہی کچھ افراد کہتے ہیں کہ رشتہ دار کیا کہیں گے، کبھی گھر کی آخری شادی ہے تو کبھی پہلی کا کہہ کر اچھا خاصہ انتظام کر لیا جاتا ہے۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بغض ہی تمام دوریوں کا باعث بنتا ہے، انسان کے دل میں کسی کے لیے کوئی رنجش ہو یا کسی کا کوئی عیب نظر آتا ہو تو اس شخص کے ساتھ میٹھا بول بولنا یا اچھے اخلاق سے پیش آنا بہت ہمت والا کام ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے وہ دن جب میں بھی اپنے گھر والوں سے دور تھا!
Top