نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں چائے کا ذکر ہو وہاں تو بہت رش ہونا چاہیے، لیکن کیا بات ہے کہ یہاں آج بہت سناٹا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کی طرح مٹھاس رہے آپ کی زندگی میں! مجھے لگتا ہے کہ بہت دور ہو جائے گا سسرال۔ یہ نہ ہو کہ ایک بار بیچاری آئے اور ساری عمر میکے جانے کا ہی انتظار کرتی رہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو بہت چاہتا ہے کہ آؤں، ان شاء اللہ ضرور۔ فی الحال تو ماشاء اللہ کام کی مصروفیت اور کام کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ ایک دن کی چھٹی بھی مشکل ہے۔ بلکہ ایک دو گھنٹے کی بھی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن پر زور ڈالیں تو ایک بات یاد آتی ہے، کہتے ہیں کہ لوگ کراچی جاتے تو ٹرین پر ہیں لیکن آتے اخبار میں ہیں! خیر یہ تو ایک مذاق تھا۔ اب تو ماشاء اللہ کراچی کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں، اللہ کا شکر ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے کہ بس برسات کا مہینہ تھوڑا سخت ہوتا ہے۔ باقی تو الحمد للہ ٹھیک ہی رہتا ہے کہ راتیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی تقریباً آدھی سے زیادہ گزر گئی ہے لیکن میں آج تک کراچی نہیں دیکھ سکا۔ ایک بہت اچھا دوست بھی ہے کراچی میں۔ اس نے بھی کئی بار کہا کہ آؤ، مگر جانا ہی نہیں ہو پاتا۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی میں ٹھنڈی ہوا کے لیے ائیر کولر کو ٹھیک کرانا ہے اب، صرف تار ہی جلی ہوئی ہے۔ شاید خود ہی بدل سکوں!
  8. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بھول سکتا نہیں صورت میں کبھی آپ کی دوست یاد ہے مجھ کو کہ محفل میں نظر آئے تھے کبھی
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم شاید یہی ہے پاکستان میں کہ زیادہ تر لوگوں نے تلاوت کو سننا یا قرآن بغیر سمجھے پڑھنا ہی ثواب یا دوکان/مکان وغیرہ میں خیر و برکت کا باعث سمجھ لیا ہے۔ جن میں ایک میں بھی تھا۔ کاش ہر جگہ قرآن کو سمجھ کر پڑھنا عام ہو جائے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرض کے ساتھ ساتھ نوافل کا بھی خیال رکھنا چاہیے، کسی خاص دن میں کسی خاص سورت کی تلاوت بھی شاید نفلی عبادات میں ہی شمار ہو گی
  11. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہی ڈر ہے نہ جائے زندگی بے کار میں میری وگرنہ دن گزرنے کو بھلا کس نے نہیں جانا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر تو کہتے ہیں کہ بھلے ہی جھونپڑی ہی کیوں نہ ہو لیکن اپنا گھر اپنا ہی ہوتا ہے، مغربی ممالک میں ویسے ہر چیز آسانی سے مل جاتی ہے۔ زیادہ تر اشیا تو یہاں پاکستان سے ہی گئی ہوئی ہوتی ہیں۔ جیسے چاول، آم وغیرہ
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم طوطوں کو بھی بلا لیا جائے، طوطے بھی وہ جو بہت بولتے ہوں!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک لوگوں کا کام ہے اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردیوں کا موسم بس جانے ہی والا ہے، اور ساتھ میں شاید مچھلی کا بھی۔ آج کل ویسے فرائی فش کی بجائے جو کوئلوں پر بنتی ہے اس کا رواج زیادہ ہے
  16. ع

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کیا کہ خود جو قتل بھی کر دیں تو ہو معاف لیکن زباں بھی دوسرے کی لڑکھڑائے کیوں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس وبا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات بخشے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تھا کہ جو اومی کرون کی لہر تھی اس کی وجہ سے دوبارہ لاک ڈاؤن نہ ہو جائے۔ لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس بار وہ معاملہ نہیں ہوا
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اب سبزیوں سے ذرا گوشت کی طرف آئیں، مچھلی، مرغی، چھوٹا یا بڑا گوشت؟ میرا ووٹ مچھلی کو جاتا ہے وعلیکم السلام
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدر نہیں ہے ہم پاکستانیوں کو شاید۔ برطانیہ وغیرہ میں سارا سال موسم سرد ہی رہتا ہے۔ اور وہ لوگ گرمیوں کو ترستے ہیں، یہاں تک کہ میں بھی گرمیوں کو ترسنے لگا تھا تین چار سال کے عرصے میں ہی! اور یہاں پاکستان میں الحمد للہ گرمیاں بھی ہیں اور سردیاں بھی
Top