فی الواقع ایک پیغام موصول ہوا ۔ کہ چارلس اگر اعلان کر دے کہ میری ماں پر کوئی قرض ہو تو بتائے ، تو کیا پاکستان کیا ہندوستان اور کیا افریقا، ساری دنیا کھڑی ہو جائے گی۔ یہ ایک مزاحیہ ، مگر فکر انگیز پیغام تھا ۔
دو سال قبل میں نے ایک ٹیلیکام انجینئر سے سنا تھا کہ دوبئی ٹیلیکام کی طرف سے وی پی این کے استعمال پر ایک دن کی قید بھی لاگو تھی ۔ (البتہ اس کی تصدیق کبھی ہوتی نہیں سنی نہ کوئی رسمی خبر نظر سے گزری )۔
یہاں سعودیہ میں واٹس ایپ کال کی سہولت ابھی بھی بند ہے ۔تاہم میسج اور وائس وڈیو کنٹیننٹ سب جائز...
اس شعر سے مراد ہے کہ نو پین نو گین۔
یعنی جب تک ہم کوئی زحمت نہ اٹھائیں آسائش پر بھی ہمارا کوئی حق نہیں اور امید فضول ہے ۔
خوب نفیس غزل ہے عابد علوی صاحب ۔ داد قبول کیجئے ۔