نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحبت سے علیشا کی کیا سیکھا یہ بتاؤ !
  2. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #232 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں بھئی۔لیکن چسکا لگ جائے تو کیا پاجامہ کیا میچ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو میں بلا دیتا ہوں ۔ تم لوگ ناراض جو کر دیتے ہو بے چاری کو۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑا مایوس کن تھا۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بٹیا کو آواز دے لیں۔ پھر تو۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیتر اور بٹیر بھی اچھے ہوتے ہیں پالنے کے لیے۔ لڑانے کے لیے نہیں لیکن۔ حیوان کا لگوانا بھی غیر انسانی بات ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے آج گُلِ یاسمیں کو نہیں دیکھا یہاں ۔ علیشا منی کے ساتھ مشغول ہے آج شاید۔
  9. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    فائنل پر ہی فوکس کرنا چاہیے اب تو ۔
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بھئی آپ نے تو دھاگے کا نام کسی خاص نظر سے پڑھا ،ورنہ تو خوشخبریاں سب طرح کی ہی ہوتی ہیں اولاد کے متعلق، تعلیمی غیر نصابی اور دیگر۔
  11. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    دوسرے اوور کی دوسری بال پر دوسرا آؤٹَ
  12. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    ایک رن پر پہلا اوپنر آؤٹ۔ حسنین کی گیند پر افتخار کا سلپ میں کیچ۔
  13. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    121 پر آل آؤٹ۔
  14. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    95 پر 7 آؤٹ
  15. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    125 بھی مشکل ہی لگ رہے ہیں اب تو۔
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    آج کراچی میں ہماری چھوٹی بٹیا کا میٹرک کا رزلٹ آیا ۔ BSE Karachi: Name: Syeda Sarah Zuha Father: Syed Atif Ali 1100/Marks: 1021 Grade: A-ONE
  17. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    جیسے کل افغانی کھیل رہے تھے ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    82 پر چوتھی وکٹ خوشدل آؤٹ۔
  19. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2022

    اوسط بھی کافی گر گیا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے زمانوں کا ففٹی ففٹی یاد آگیا ۔ منوا اور ببوا والا ۔
Top