گوگل ڈاکس کی چھوٹی والی فائل جو ایک سو ستائیس صفحات پر مشتمل ہے اس کے 41 سے 45 صفحات کو نیلا کر دیا ہے۔ وہ پروف خواندہ ہیں ۔
سید عاطف علی : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔41 تا 45۔ مکمل
ان مین صفحات کی مطابقت نہیں نظر آرہی ۔برادر محب علوی
آرکائیو کا صفحہ 41
منزل بمنزل کوچ مقام کرتا ہوا روانا ہوا۔۔۔۔۔
گوگل ڈاکس صفحہ 41
سامان روبرو لایا دستارخوان سفید بچھایا۔۔۔۔۔