نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    واہ خوب غزل ہے ۔ البتہ چرکے کا چ زیر سے ہوتا ہے اس لیے مطلع ذرا عجیب سا لگ رہا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ کتنا ہی اچھا ہو ظلم ظلم ہی رہے گااور کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا پلائیں گی ۔ لیکن خالی کیوں ؟ بھری ہوئی ہونی چاہیئے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو اچھی بات ہے ۔ سب سکھائیے منے میاں کو !!!
  5. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عزیز دوست فرخ منظور بھائی کو یاد کر رہا ہوں ۔ فرخ بھائی آتے جاتے رہا کیجیے ہمیشہ کی طرح کسی ماسٹر پیس کے ساتھ ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر آج میں چائے بنا دیتا ہوں تمہارے اور ثمرین کے لیے ۔ آپا شمشاد بھائی اور سب بھی آجائیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی از فنٹیسٹک۔ اٹس ناٹ کمبخت۔ پلیز بی کیئر فل اباؤٹ ٹی اینڈ ثمرین۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے لے آئے رام صاحب ہمارے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصول خوشنودی کو پتہ پانی بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن تربیت سے سہل ہوجاتا ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت اچھی رہے سب کی ۔ چاہے غیر حاضر رہیں محفلین۔ وقت ملنے پر آجائیں گے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔ ۔۔۔ :)
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لونگ اور الائچی کے بیڑے کی کیا بات ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہاری کا ذکر نہ ہوا کھانوں میں تو بات ادھوری ہو گی کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹی مگر ہمیشہ فنٹیسٹک ہونی چاہیئے ۔ چاہے ٹی کی ہسٹری کچھ ہی ہو !!!
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھی باتوں کا فروغ ایک معاشرتی ضرورت ہے اور یہ ہر دور میں اہم رہا ہے ۔ جو بھی اس فروغ کے لیے کی جانے والی جدو جہد کا حصہ رہا اس نے انسانی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا ۔ یہ ہمارا ماننا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی دعاگو ہیں سلامتی کے لیے۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں یہاں سب تازہ ہیں ۔یعنی تازہ دم۔ اور ہاں وعليكم السلام جیتی رہیئے۔ علیشا منی کیسی رہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار یہ تو واقعی مزیدار امتزاج ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت کچھ ہو گا آپ بس اشارہ کیجیے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پی چکا میں ایک مگا تو ،لیکن اب دوبارہ رام جی سے کہنے کا سوچ رہا ہوں ۔
Top