کیا امریکہ میں کرونا عرج کے زمانے میں ویکسین شاٹس کے لیے کسی قسم کی زبردستی کی گئی ؟
اور یورپ میں عرفان سعید بھائی؟
مطلب جیسا کہ پاکستان میں تنخواہ روکنا وغیرہ جیسے اقدام کیے گئے ۔
اور یہاں سعودیہ میں ہر ادارے، دفتر اور بازار وغیرہ میں داخلے کے لیے ویکسین کا سٹیٹس دیکھا جاتا رہا ۔اگر چہ...