یہ جس پیج پر ہے وہ کھل نہیں رہا۔۔۔
خلاصہ کچھ یوں لکھا ہے کہ ساغر صدیقی کے چاہنے والوں کے لیے ایک یادگار تصویر۔
بحرحال میں کوشش کروں گا کہ پرانے اخبارات سے کچھ تصاویر آپ کے لیے ڈھونڈ دوں۔
امید پر دنیا اور میری نہاری قائم ہے۔۔۔:)
آخری ٹرائ اینگولر سیریز میں زمبابوے نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
زمبابوے 3 اوور میں 15 رنز