نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اردو محفل کے رجسٹرڈ یوزرز۔
  2. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    میرا تو ہوچکا ہے۔ اب میری باری 4500 محفلین کے بعد آئے گی۔ اگر 1000 خواتین ہیں تو تب بھی 3500 کے بعد، اور اس دوران محفلین کا جو اضافہ ہوگا وہ الگ ہے۔۔۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہ تو کمال ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  4. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    چلیں ٹیگ کر کے دیکھتا ہوں۔ پھر دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔۔۔۔:) پھڈے باز بھیا
  5. انیس الرحمن

    وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

    وہ بیچارے خود چپو بنے ہوئے ہوتے ہیں۔ ایک دائیں اور ایک بائیں طرف سے گاڑی تیراتے ساحل کی طرف پیش قدمی کرتے ہیں۔۔:)
  6. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تو پھر بتائیے۔ آپ کو کس خطاب سے نوازا گیا تھا؟
  7. انیس الرحمن

    وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

    عثمان بھائی ہمارے ہاں تو گاڑیاں تیر رہی ہوتی ہیں۔ :)
  8. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    عثمان بھائی اس الفاظ کے لیے تو سو میں سے سو نمبر۔۔۔:)
  9. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    مزید تفصیل کے لیے اس صفحے پر جائیے۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AB%D8%B1.54367/page-16
  10. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    مطلب آپ زندگی کے کسی حصے میں" گھر کے شیر" نہیں بن سکیں گے۔۔۔۔۔:D
  11. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یعنی کہ وہ آپ کو نیولا نہیں سمجھتے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  12. انیس الرحمن

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ٹیچر مس! کیا آپ کا بھی عثمان بھائی سے پھڈا ہو چکا ہے؟؟؟:)
  13. انیس الرحمن

    تعارف میرا تعارف

    آپ شاعری یا افسانے وغیرہ لکھتی ہیں؟
  14. انیس الرحمن

    چیلنج

    اب ویزا لگوانے کا اعلان سرِ عام بھی نہ کیجیے۔ ورنہ آنکھوں والے بھی اندھے ہونے کو تیار ہوجائیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
  15. انیس الرحمن

    چیلنج

    تو آپ ایسا کیجیے کہ اس کا دبئی کا ویزا لگوا دیجیے۔ سنا ہے دبئی کے شیخ اندھوں سے خاص ہمدردی رکھتے ہیں اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔۔:)
  16. انیس الرحمن

    چیلنج

    آرٹسٹ بن گیا تو شہرت و دولت اسے اندھا کر دے گی۔ پھر وہ اس غریب اندھے کو جو تب تک غمِ مرغی میں پاگل بھی ہوچکا ہوگا کو کیوں کر پوچھے گا بھلا۔۔۔:ROFLMAO:
  17. انیس الرحمن

    وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

    وینس بے چارہ اکلوتا ہے۔ پاکستان کے تو ننانوے فیصد شہر مون سون میں وینس بن جاتے ہیں بشمول کراچی۔۔ :)
  18. انیس الرحمن

    ہمارے رویے

    بالکل سچ جی۔
  19. انیس الرحمن

    چیلنج

    اب مجبوری ہے۔ پاؤں تو اب بھی کاٹے جاسکتے ہیں۔ منہ کیسے کاٹ سکوں گا۔۔۔ :eek: اور پھر تو گونگے کو آرٹسٹ بن جانا چاہیے۔ :)
  20. انیس الرحمن

    چیلنج

    گونگے کے ہاتھ بھی کٹے ہوئے ہیں۔ اب بتائیے۔۔۔۔:ROFLMAO:
Top