گوگل پر آوارہ گردی کر رہا تھا۔ اچانک دماغ کی کوئی رگ ہلی اور بچپن کی کتابیں یاد آگئیں۔
وہ کتابیں جو بچپن میں پڑھی تھیں۔۔۔
دماغ پر زور دے کر نام یاد کیا اور لکھ کر اینٹر مارا۔
کچھ نہ ملا۔۔۔۔:(
پھر اردو میں لکھ کر اینٹر مارا تو اردو محفل کا ایک لنک ملا۔ :)
وہاں راشد اشرف صاحب نے کچھ سرورق پوسٹ کیے...