جب ہم بچے تھے جب ہمیں یہ چیلنج ملتے تھے۔ ہم بڑی ہی مشکل سے انہیں حل کر پاتے تھے۔۔
1۔ دو آدمی دودھ خریدنے کے واسطے دودھ کی دکان پر جاتے ہیں۔ ایک کے پاس 8 لیٹر کا برتن ہوتا ہے اور دوسرے کے پاس ایک 5لیٹر کا اور ایک 3 لیٹر کا برتن ہوتا ہے۔
دودھ والے کے پاس صرف آٹھ لیٹر دودھ بچا ہوتا ہے۔ دونوں آدمی...