پٹرول کے ریٹ بڑھنے کے بعد
ایک آدمی موٹر سائیکل لے کر پٹرول پمپ گیا۔
سیلز مین، "کتنے کا ڈالوں؟"
آدمی، "دس روپے کا موٹر سائیکل کے اوپر چھڑک دے، آگ لگانی ہے۔" :mad:
وہ ہمیشہ سے ہی ایک غیر معیاری کھلاڑی رہا ہے۔ جب تک بازوؤں میں دم تھا تکے لگ گئے اس کے۔ اب بہتر یہی ہے کہ اسے ٹیم سے نکال دیا جائے۔ 8 میچ کے بعد اگر ایک میں پرفارمنس دکھائے تو اسے اچھی پرفارمنس نہیں کہہ سکتے۔۔۔
بہت عمدہ غزل شیئر کی آپ نے خدا خیر کرے۔۔۔:)
ایک شعر ہے
بنتِ حوا نے کھول رکھے ہیں بازارِ گناہ
ابنِ آدم ہے خریدار خدا خیر کرے
کیا اسی غزل کا ہے؟؟؟
نایاب بھائی اور مہدی نقوی حجاز متوجہ ہوں۔
پھرتو آپ کو بیٹے اور بیٹیوں کہنا چاہیے تھا۔۔۔:)
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ 77 برس کے ہیں۔
اگر واقعی ایسا ہے تو ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔
آپ تعارف کے دھاگے میں اپنا تعارف دیجیے۔