نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ تو پچھلے میچ کا میسج تھا۔
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بس ایشون کا اوور بھاری ہے۔
  3. انیس الرحمن

    موبائل سروس

    کچھ دیر رکیں میں بتاتا ہوں آپ کو۔:)
  4. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ظہیر خان کے اوور میں 16 رنز
  5. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی یہ پاکستانی ایمپائر ناجائز حمایت کر رہا ہے ہندوستان کی۔ دو آؤٹ غلط ہوچکے ہیں اب تک۔
  6. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    100 سکور 15 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر
  7. انیس الرحمن

    موبائل سروس

    HELP لکھ کر 8002 پر ایس ایم ایس کردیں۔
  8. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی طرح جھڑ رہی ہیں۔ شروعات اچھی تھی۔
  9. انیس الرحمن

    باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سیمی فائنل اور فائنل کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیجیے گا۔:):):)
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد ابن سعید عرف چاچو کے پانچ چوکے

    مبارک ہو سعود بھائی۔ اب یہ تو ابن سعید بھائی ہی بتائیں گے کہ یہ کونسا نیلسن ہے۔۔۔:):):)
  11. انیس الرحمن

    کونسے ہجے ٹھیک ہیں؟

    دونوں طریقوں سے ہی لکھا دیکھا ہے۔ ہمدرد والے "جانیے" "دیکھیے" کو درست مانتے ہیں۔ میں بھی ایسے ہی لکھتا ہوں۔ اب استاد محترم ہی درست بتا سکتے ہیں۔ محمد بلال اعظم بھائی ٹیگ کرنا انہیں۔
  12. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دوسری وکٹ گر گئی۔۔
  13. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    52 سکور 7 اوورز میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر
  14. انیس الرحمن

    باورچی کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو پھر ماسٹر شیف اردو محفل کا قرعہ کس کے نام نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    افغانستان کے 3 اوورز میں 24 رنز بغیر کسی نقصان کے۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسے اگر افغان ٹیم فیلڈنگ اچھی کر لیتی تو انڈیا کو بھاری پڑ جاتی۔ ویسے یاد رہے وارم اپ میچ میں سری لنکا کے خلاف 207 رنز بنا چکے ہیں افغانستانی۔۔
  17. انیس الرحمن

    چیلنج

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: اس کا جواب تو دیا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:) اچھا سوچ کر پوچھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  18. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل
  19. انیس الرحمن

    چیلنج

    قیصرانی بھائی نے پورا پورا حل کردیا ہے۔
  20. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آئرلینڈ 123 رنز 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 20 اوورز میں۔۔ آسٹریلیا 125 رنز 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 15،1 اوورز میں۔۔ آسٹریلیا 7 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔
Top