نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عشق کی گلی

    دس بارہ مثالیں تو اے خان اپنی دے سکتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت وصال فرماگئے

    انتقال کی خبر اس زمرہ میں منتقل کر دی جاتی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    مجھے اتنا اندازہ نہیں۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ یہاں سنجیدگی اور میچورٹی نسبتاً بہت کم ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    درست۔ مگر اثر پذیر کیسے بنایا جائے؟ لوگ نیوٹرل ہو کر کمپین نہیں دیکھ رہے ہوتے، ووٹر جانتے بوجھتے اپنی پسند کی پارٹی کے جھوٹ پر نہ صرف آنکھیں بند کر رہا ہوتا ہے، بلکہ اسے ہی پھیلا بھی رہا ہوتا ہے۔ دوسرے کی اچھائیوں کو بھی جانتے بوجھتے نظر انداز کر رہا ہوتا ہے۔ ایسے میں یہ مباحث بھی سوائے...
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    یہاں اسمبلیز ٹوٹ چکی ہوتی ہیں، اس لیے عددی حیثیت باقی نہیں رہتی۔ اور ہو سکتا ہے کہ سابقہ اسمبلی کی جو عددی حیثیت ہو، وہ لوٹا بن کر اس الیکشن میں دوسری یا تیسری طرف پہنچ چکی ہو۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت وصال فرماگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ دین کے لیے ان کی مساعی قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    اب تو عدالت کو جواب دے دیا ہے کہ اب نہیں کہا جائے گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    ایک دفعہ پہلے آپ کے ایک کمنٹ پر یہ جواب دیا تھا کہ آپ کافی زیادہ میچورٹی کی توقع رکھ رہے ہیں۔ :) اسے ازراہِ تفنن سے زیادہ سنجیدہ جواب ہی سمجھا جائے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    مختلف ٹاک شوز، انٹرویوز تو ہوتے ہی ہیں، مگر آفیشلی ایسا کچھ نہیں۔ اس کی ایک وجہ پارٹیوں کی تعداد کا طے شدہ نہ ہونا بھی ہے۔ ابھی اس وقت بھی بظاہر 3 بڑی پارٹیز ہیں، مگر اس کے علاوہ بھی پارٹیز اپنے آپ کو چھوٹا سمجھنے پر راضی نہیں ہوتیں، اور الیکشن کمیشن کے لیے ان کو منانا ایک مسئلہ بن جائے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    یہاں تمام امیدوار واضح نہیں ہوتے۔ عمران واضح ضرور ہے، مگر ہمیشہ ایسا ہونا ضروری نہیں۔ 2008 میں امین فہیم پی پی پی پی کے صدر کی حیثیت سے تھا، لیکن وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کا فیصلہ بعد میں کیا گیا۔ 2002 میں جمالی کے وزیر اعظم بننے کے بارے میں کس نے سوچا ہو گا؟ طے شدہ امیدوار نہیں ہوتے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی عام ووٹر ان کو ڈائریکٹ ووٹ دیتا ہے۔ اسمبلی منتخب ہو جانے کے بعد ممبران میں سے ہی امیدوار نامزد ہوتے ہیں، اور اسمبلی ارکان ہی ووٹ کاسٹ کرتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    یہاں شاید ایسی ووٹرز تعداد بہت ہی ک۔ ہے جو آخر وقت تک تیل اور تیل کی دھار دیکھتی ہو۔ اکثریت اپنی پارٹی سے وابستگی یا برادری کی بنیاد پر ووٹ دینے والی ہے۔ یا وہ لوگ جنھیں معاشرے میں خود ووٹ دینے کا فیصلہ کرنے سے محروم رکھا گیا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    یہ وجہ نہیں ہے۔ مرا اس طرف کبھی رجحان ہی نہیں ہوا۔ نہ ہی سمجھنا اور یاد کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    ویسے اگر بیٹنگ سٹائل کی بات کی جائے، تو مجھے بھی کچھ خاص نہیں لگا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    عشق کی گلی

    اس طرح کی مشہور جگہیں غالباً ہر شہر میں بن ہی جاتی ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں بھی ایک پریم گلی موجود ہے۔ کراچی یونیورسٹی میں بھی شاید ہے، اور قریبی ہل پارک تو کافی مشہور ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    عدنان بھائی کی بھرپور فرمائش پر ایک اور خبر یہ ہے کہ پاکستان کے دونوں اوپنرز اب تک اس سیریز میں دو، دو سنچریز کر چکے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ادھر نیٹ آن آف ہوتا رہتا ہے۔
Top