زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
ہمیں اپنے دیدار سے محروم رکھ کر آپ نے اچھا نہیں کیا۔ آپ سے کٹی ۔
محمد تابش صدیقی
Post #132
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
ماشاء اللہ سیروں خون بڑھ گیا، آپ احباب کو خوش و خرم دیکھ کر۔ اور کیا بات ہے امین بھائی کی۔ اصل ہیرو تو وہی معلوم ہو رہے ہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #129
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ
آپ واقعی کسی کھیت کی مولی نہیں ہیں۔ کویت کی حمیرا ہیں۔ اور اب اردو محفل کی مدیر ہیں۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #9
جولائی 23، 2018
فورم:
ضروری اعلانات
اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ
بہت مبارک ہو حمیرا بہن۔ اب تو آئی ٹی کا انقلاب سر پر کھڑا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #2
جولائی 23، 2018
فورم:
ضروری اعلانات
تعارف
تعارف نامہ
یہ جب لول کہتے ہوئے ہنسی بھی نکل جائے تو لہل ہو جاتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #22
جولائی 23، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام
نرسوں کے درمیاں
محمد تابش صدیقی
Post #111
جولائی 23، 2018
فورم:
گپ شپ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
وہاں تھیم کی نہیں نمبر کی تعریف تھی۔ :P تھیم تو یہی زیادہ اچھا ہے جو اب ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #851
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تعارف
تعارف نامہ
جاسم
محمد تابش صدیقی
Post #6
جولائی 23، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف نامہ
ان میں سے 2 تو پہلے ہی پی ٹی آئی کے ووٹر ہیں۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #4
جولائی 23، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
مبارکباد
ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک
مبارک ہو ربیع بھائی :)
محمد تابش صدیقی
Post #5
جولائی 23، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
تعارف نامہ
وعلیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ سیاسی زمرہ سے ہٹ کر بھی محفل پر شراکت جاری رکھیں گے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #2
جولائی 23، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟
اب تو ایک سے زائد حلقہ جات سے الیکشن لڑنے کی روایت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی حلقہ جات میں لازمی طور پر دوبارہ الیکشن ہوتا ہے اور پھر تمام اخراجات کا بوجھ قومی خزانہ پر پڑتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #41
جولائی 23، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
غیر متفق :) میری تو پیاس بڑھ گئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #92
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
اب والا تھیم تو مجھے بھی بھلا لگ رہا ہے۔ مطلب آپ کچھ زیادہ بوڑھے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #828
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب
میں بھی اشعار ہی عموماً پوسٹ کرتا ہوں۔ مگر اب زیادہ تر موبائل سے آنلائن رہنے کی وجہ سے کیفیت ناموں پہ توجہ نہیں جاتی ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #90
جولائی 23، 2018
فورم:
گپ شپ
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اردو محفل پر خوش آمدید۔ تعارفی زمرہ میں جا کر تعارف بھی کروا دیجیے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #4,357
جولائی 23، 2018
فورم:
لطائف
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یہ بھی اچھا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #814
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
نیچے دائیں جانب نستعلیق لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اور جشن والی تھیم سیلکٹ کر لیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #809
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یہ رینڈملی خود تبدیل ہو رہی ہے یا کی جا رہی ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #791
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔ اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
محمد تابش صدیقی
Post #790
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top