نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عدنان بھائی نے یہ محاذ سنبھال لیا تھا، اس لیے مجھے یہاں سے رخصت ہونا پڑا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آتا مگر بات یہ ہے کہ میں نے اب الف ب پ سیکھ لی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام صدیقی آپس میں قریبی رشتہ دار نہیں ہوتے۔ اعلان ختم ہوا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    عنوان دیکھ کر بار بار یہ زبان پر آ جاتا ہے پھر مجھے "مصرعِ" تر یاد آیا :P
  5. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    حیا آتی ہے اب کہتے، حرم کے پاسباں ہم ہیں نظرؔ لکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    خدا شناسی ہے خود آگہی کے پردے میں نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

    آپ خود یا جو سیکھنا سکھانا چاہتے ہیں، وہی لڑی کھولیں تو مناسب ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    یہ مصرع اے خان کا تو نہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر مختصر ترین مکمل نعت
  10. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا ادا جعفری
  11. محمد تابش صدیقی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا بشیر بدر
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ جینا بھی کوئی جینا ہے جہلم سے آگے دینہ ہے دینہ کراس کر کے منگلا کی جانب رواں دواں
  13. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    منگلا جاتے ہوئے۔ ففٹی ففٹی
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آج صبح میرے لان میں گلابی گلاب کا گلدستہ
Top