نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کرده‌ست مِهرِ غیر فضولی ز دل بُرون تا عاشقِ محمد و آلِ محمد است (محمد فضولی بغدادی) جب سے فضولی عاشقِ محمد و آلِ محمد ہے، اُس نے دیگروں کی محبت کو دل سے بیرون کر دیا ہے۔
  2. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    غیره ائیله‌ر بی‌سبب مین التفات اۏل نوش‌لب التفات ائتمه‌ز منه مُطلَق، نه‌دیر بیلمه‌ن سبب (محمد فضولی بغدادی) وہ شیریں لب [یار] غیر پر بے سبب ہزار اِلتِفات کرتا ہے؛ [لیکن] وہ مجھ پر ذرا بھی اِلتِفات نہیں کرتا۔ میں نہیں جانتا کہ [اِس کا] سبب کیا ہے۔ Qeyrə eylər bisəbəb min iltifat ol nuşləb...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری ای خسروِ مه‌رویان، گل بیرجه گلستانه - آذربائجانی شاعر سیّد ابوالقاسم نباتی (فارسی + ترکی)

    ای خسروِ مه‌رُویان، گل بیرجه گلستانه تا مِهرِ رُخت پرتَو، سالسېن گُل و ریحانه آن نرگسِ جادویت، سالدې منی صحرایه ابرویِ کمان‌دارت، ائتدی منی دیوانه ساقی ز کرم جامی، لطف ائیله منِ زاره در دورِ سرت گردم، بیر دور ائله مستانه برخیز و خرامان کن، اۏل قامتِ دل‌جویت این عاشقِ مجنون را، بیرجه دۏلو پیمانه...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ مقالہ بھی دیکھیے: ابیاتِ شیرازیِ سعدی در مثلّثات یہ شیرازی ابیات اُس زبان میں ہیں جو سعدی و حافظ کے زمانے میں مردُمِ شیراز کی گفتاری زبان تھی۔ یعنی وہاں کے تعلیم یافتہ افراد کو بھی معیاری فارسیِ دری سیکھنی پڑتی تھی، جو اُس زمانے میں خُراسان سے فارس آئی تھی۔ حافظ شیرازی کی ایک غزل کی مندرجۂ...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ بیتِ ملمّع نوائی کی بجائے جامی سے منسوب کی گئی ہے، لیکن مجھے یہ بیت جامی کے دیوان میں نظر نہیں آئی تھی۔ تُرکی مصرعے کا ترجمہ: تمہارے دو زلفوں کے درمیان تمہارا چہرۂ ماہ آفتاب ہے۔ امیر علی شیر نوائی کی ایک تُرکی مسدّس میں شامل مندرجۂ ذیل بیت دیکھیے: ای جمالینگ لایزال و بی‌بدل حسنونگ جمیل آی...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مُردیم ز غیرت، که نه شمعی و چراغی در بزمِ تو آمدشُدِ پروانه چرا بود؟ (درکی قُمی) ہم غیرت و رشک سے مر گئے، کہ تم نہ شمع ہو اور [نہ] چراغ ہو؛ [پس] تمہاری بزم میں پروانے کی آمد و رفت کس لیے تھی؟
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کارِ غلَطی کردم، کز یار جدا گشتم ای کاش که می‌مُردم، وین کار نمی‌کردم (حیاتی کاشی) میں نے ایک غلط کام کیا کہ میں یار سے جدا ہو گیا؛ اے کاش کہ میں مر جاتا اور یہ کام نہ کرتا۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) در عشقِ تو نه سیم و نه زر می‌باید اینجا لبِ خشک و چشمِ تر می‌باید با این شب و روز کامِ دل نتْوان یافت روزِ دگر و شبِ دگر می‌باید (رشید کاشانی) تمہارے عشق میں نہ سِیم اور نہ زر لازم ہیں؛ [بلکہ] یہاں تو لبِ خشک و چشمِ تر لازم ہیں؛ اِن شب و روز کے ساتھ دل کی مراد حاصل نہیں کی جا سکتی؛...
  9. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    صورتی زیبا صنم‌لر یۏخ دئمن بُت‌خانه‌ده وار چۏخ امّا سنه بنزر بُتِ خون‌خوار یۏخ (محمد فضولی بغدادی) میں [یہ] نہیں کہتا کہ بُت خانے میں زیبا صورت اصنام نہیں ہیں۔۔۔۔ بِسیار ہیں، لیکن تم سے شباہت رکھنے والا [کوئی] بُتِ خوں خوار نہیں ہے۔ Surəti ziba sənəmlər yox demən bütxanədə Var çox, əmma sənə...
  10. حسان خان

    وہ تُرکی اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    روحِ روانِ عُرفی‌یی شاد ائیله‌سم نۏلا رشکِ نوایِ حافظِ شیرازدېر سؤزۆم (نفعی ارضرومی) اگر میں عُرفی شیرازی کی روحِ رواں کو شاد کر دوں تو کیا عجب؟ کہ میرے سُخن پر حافظ شیرازی کی نوا رشک کرتی ہے۔ Rûh-ı revân-ı Urfî-yi şad eylesem n'ola Reşk-i nevâ-yı Hâfız-ı Şîrazdır sözüm
  11. حسان خان

    طعن ائیله‌مک نه لازم فرهادِ نامُرادا - رحمتی تبریزی

    میں نے مندرجۂ بالا تُرکی غزل کا متن عُزیر آسلان (تُرکیہ) کے مقالے 'رحمتی تبریزی اور اُن کے تُرکی اشعار' سے اخذ کیا ہے۔ اُس کے لحاظ سے اِس غزل کے بیتِ سوم کا مضمون، اور دونوں مصرعوں کے درمیان ربط واضح نہیں ہے۔ لیکن ایک دیگر مأخذ میں اِس بیت کے مصرعِ اول میں 'الله' کی بجائے 'ائل‌لر' نظر آیا ہے، جس...
  12. حسان خان

    طعن ائیله‌مک نه لازم فرهادِ نامُرادا - رحمتی تبریزی

    وزن: مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن طعن ائیله‌مک نه لازم فرهادِ نامُرادا هیچ کیمسه بو جهاندا یئتیشمه‌میش مُرادا زاهد اگر بنۆمله اۏتورماسا روادور بیر یئرده باشا وارماز سجّاده ایله باده الله رضاسې‌ ایچۆن زلفین طاغېتما ای یئل دور اؤزگه‌لر سوزییلن عمرۆڭی وئرمه بادا کیرپۆکلرۆڭ خدنگی صانما که ضایع اۏلدې...
  13. حسان خان

    ترکی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    دونوں کے مابیں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ فقط چند جگہوں پر یہ لکھا نظر آیا ہے کہ 'ساغ اۏلون' عموماً اُس وقت استعمال ہوتا ہے جب گویندہ زیادہ شکرگزار ہوتا ہے یا اُس کی شکرگزاری صمیمی و مخلص ہوتی ہے۔ یا یہ کہ جب کوئی شخص آپ کے لیے کوئی ایسا کام کرتا ہے جس کا کرنا اُس شخص کے لیے لازم نہیں تھا، لیکن پھر...
  14. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    سن‌دن ائتمن داد جورۆن وار لُطفۆن یۏخ دئییب مستِ ذوقِ شوقۆنم بیردیر یانېم‌دا وار یۏخ (محمد فضولی بغدادی) میں یہ کہہ کر تم سے شکایت نہیں کرتا کہ "تم میں جفا ہے، [اور] تم میں لطف نہیں ہے"۔۔۔۔ میں تمہارے اشتیاق کے ذوق کا مست ہوں، میرے نزدیک ہست و نیست (یعنی کسی چیز کا ہونا اور نہ ہونا) یکساں ہے۔...
  15. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سیّد سلیمان ندوی کی کتاب 'یادِ رفتگاں' کی ورق گردانی کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اردو میں رائج اصطلاح 'نمائندہ' گذشتہ صدی کے فارسی اخباروں سے اخذ کی گئی تھی۔ کتابِ ہٰذا میں سلیمان ندوی نے 'مولوی وحیدالدین سلیم' کے ذیل میں لکھا ہے: "۔۔۔نئے الفاظ کے تراشنے اور وضع کرنے میں ان کو پوری مہارت تھی، علی...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو وفا را مجو در این زندان که در این جا وفا نکرد وفا (مولانا جلال‌الدین رومی) تم اِس زندانِ [دنیا] میں وفا کو مت تلاش کرو، کہ اِس جا تو وفا نے [بھی] وفا نہیں کی۔
  17. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    نہ تو ایران واحد فارسی گو ملک ہے، نہ ایران میں ہر کوئی فارسی زبان بولتا ہے، اور نہ ایران میں ہر جگہ فارسی گفتاری لحاظ سے غالب زبان ہے۔ مجھے ویکی پیڈیا پر ایک نقشہ نظر آیا ہے جس میں ایرانی صوبوں میں فارسی گویوں کی فیصدی تعداد دِکھائی گئی ہے۔ بالخصوص، دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی خطّوں آذربائجان،...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا جلال‌الدین رومی کی ایک غزل کی دو ابیات: سو به سو گشتم که تا طفلِ دلم خامُش شود طفل خُسپد چون بِجُنباند کسی گهواره را طفلِ دل را شِیر دِه ما را ز گردش وارَهان ای تو چاره کرده هر دم صد چو من بی‌چاره را (مولانا جلال‌الدین رومی) میں سُو بہ سُو گھوما پھرا کہ تاکہ میرا طفلِ دل خاموش ہو جائے؛ جب...
  19. حسان خان

    صائب تبریزی کی چند تُرکی ابیات

    نقطهٔ سهو ائیله‌ییبدیر گؤزلرین جئیران گؤزۆن قاشلارېن بایرام هلالېن طاقِ نسیان ائیله‌میش (صائب تبریزی) تمہاری چشموں نے چشمِ غزال کو نقطۂ سہو بنا دیا ہے؛ [اور] تمہارے ابروؤں نے ہلالِ عید کو طاقِ نسیاں کر دیا ہے۔ (یعنی تمہاری چشموں کے مقابل میں چشمِ غزال کی حیثیت نقطۂ سہو، اور تمہارے ابروؤں کے پیش...
  20. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    کیمه اظهار ائیله‌ییم بیلمه‌ن بو پنهان دردی کیم وار یۆز مین دردِ پنهان قدرتِ اظهار یۏخ (محمد فضولی بغدادی) میں نہیں جانتا کہ اِس پنہاں درد کو کس سے اظہار کروں، کہ صد ہزار دردِ پنہاں موجود ہیں، [لیکن] قُدرتِ اظہار نہیں ہے۔ Kimə izhar eyləyim bilmən bu pünhan dərdi kim Var yüz min dərdi-pünhan...
Top