نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تہران میں واقع تاریخی 'کاخِ گلستان'

    عکّاس: احسان رسولی تاریخ: ۱۴ تير ۱۳۹۶هش/۵ جولائی ۲۰۱۷ء مأخذِ تصاویر
  2. حسان خان

    "غریق العشق فی بحر الوِداد" (حافظ شیرازی)

    "غریق العشق فی بحر الوِداد" (حافظ شیرازی)
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عشقِ خُوبان نه غریبی‌ست که خاص است به من همه را نیز و مرا نیز و شما نیز بُوَد (خواجه نجم‌الدین زرکوب تبریزی) عشقِ خوباں کوئی [ایسی] نادر چیز نہیں ہے جو [صرف] مجھ سے مخصوص ہو، [بلکہ یہ عشق تو] سب کو بھی اور مجھ کو بھی اور آپ کو بھی ہوتا ہے۔ حُسین نجفی 'شادی' نے مندرجۂ بالا بیت کا منظوم تُرکی...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا توانی در پَیِ آزارِ اهلِ دل مباش از شرارِ برقِ آهِ اهلِ دل غافل مباش (شوقی ادِرنه‌لی) جہاں تک تمہارے لیے ممکن ہو اہلِ دل کے آزار کے درپَے مت ہو؛ اہلِ دل کی برقِ آہ کے شرار سے غافل مت ہو۔ × شاعر کا تعلق سلطنتِ عثمانیہ سے تھا۔
  5. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    چۏخ عشقه هوس ائدنی گؤردۆم که هواسېن ترک ائتدی سنین عاشقِ نالانېنې گؤرگج (محمد فضولی بغدادی) میں نے عشق کی آرزو کرنے والے [ایسے] بِسیار افراد دیکھے ہیں کہ جنہوں نے تمہارے عاشقِ نالاں کو دیکھنے کے بعد اپنی تمنّا و آرزو [اور اپنے عشق کو] ترک کر دیا۔ Çox eşqə həvəs edəni gördüm ki həvasın Tərk etdi...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) درکی مدهم پند، چه زِشت و چه نکو گر زآنکه گرفته‌ام به تنباکو خُو من سوزم و دُود از دلِ او می‌آید کو مشفقِ دل‌سوزتر از تنباکو؟ (درکی قُمی) اے درکی! اگر مجھے تنباکو کی عادت ہو گئی ہے تو خواہ بد ہو یا نیک، مجھے نصیحت مت دو۔۔۔ میں جلتا ہوں اور دُود اُس کے دل سے نکلتا ہے؛ تنباکو سے زیادہ...
  7. حسان خان

    ترکی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    چند لاحقوں میں مصوّتی ہم آہنگی جب کاربُردہ ہوتی ہے تو اُن میں a/e والی قسم استعمال ہوتی ہے، جبکہ دیگر لاحقوں میں i/ı/u/ü والی مصوّتی ہم آہنگی بروئے کار لائی جاتی ہے۔ یہ لاحقے کی نوعیت سے بستگی رکھتا ہے کہ دونوں قسموں میں سے کون سی مصوّتی ہم آہنگی استعمال ہو گی۔ لاحقوں کی دونوں قسموں کو یاد رکھنا...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مریزید خون از پَیِ تاج و گنج که بر کس نمانَد سرایِ سِپَنج (فردوسی طوسی) تاج و خزانہ کے لیے خون مت بہائیے کہ [یہ] عارضی سرائے کسی کے لیے [باقی] نہیں رہے گی۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر پشّه از شاه یابد ستم روانش به دوزخ بِمانَد دِژم (فردوسی طوسی) اگر مچھر کو [بھی] شاہ سے ظلم سہنا پڑے تو اُس (= شاہ) کی روح دوزخ میں غمگین و پریشان رہے گی۔
  10. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میں تاجکستان میں شائع ہونے والا ایک لسانیاتی-ادبیاتی مقالہ 'کاربُردِ پیشوندهایِ فعل‌ساز در اشعارِ عبدالرحمٰن جامی' خوان رہا تھا۔ اُس میں مجھے دو بند دلچسپ نظر آئے، جن میں ماوراءالنہری فارسی میں رائج ایک منفرد خاصیت کا ذکر تھا۔ میں وہ دو بند ترجمے کے ساتھ ذیل میں درج کر رہا ہوں: "تنها در...
  11. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    سن حالِ دلین سؤیله‌مه‌سن نۏلا فضولی ائل فهم قېلېر چاکِ گریبانېنې گؤرگج (محمد فضولی بغدادی) اے فضولی! اگر تم اپنا حالِ دل نہ کہو تو کیا ہوا؟۔۔۔ مردُم تمہارا چاکِ گریباں دیکھ کر فہم کر جائیں گے۔ Sən hali-dilin söyləməsən, nola, Füzuli El fəhm qılır çaki-giribanını görgəc
  12. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    کافر که دئگیل مُعترفِ نارِ جهنّم ایمانه گله‌ر آتشِ هجرانېنې گؤرگه‌ج (محمد فضولی بغدادی) کافر، کہ جو نارِ جہنّم کا مُعتَرِف نہیں ہے، تمہارے ہجر کی آتش کو دیکھتے ہی [دائرهٔ] ایمان میں آ جائے گا۔ جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں: Kafir ki, degil mö’tərifi-nari-cəhənnəm Imanə gələr...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری "به هر سو جلوه دلدار دیدم"

    کسی غیر معروف شاعر کی غزل ہو گی۔ نام نہیں مل سکا۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ شیرازی سے منسوب ایسے اکثر الحاقی اشعار برِّ صغیری نسخوں اور کتابوں میں پائے جاتے ہیں، لیکن چند نادرست انتسابات ایران میں بھی موجود ہیں۔ مثلاً، بعض ایرانی ویب گاہوں پر مندرجۂ ذیل منقبت حافظ شیرازی کے نام سے درج مِلتی ہے: ای دل غلامِ شاهِ جهان باش و شاه باش
  15. حسان خان

    فارسی شاعری "به هر سو جلوه دلدار دیدم"

    یہ غزل حافظ شیرازی کی نہیں ہے۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر که بیند رویِ خوبت، پاک گردد از گناه سنگه باققان بنده‌گه محشر کوني یۉقتور عذاب (منسوب به عبدالرحمٰن جامی) جو بھی شخص تمہارا چہرۂ خوب دیکھتا ہے وہ گناہ سے پاک ہو جاتا ہے؛ تم پر نگاہ کرنے والے بندے کو روزِ محشر [کوئی] عذاب نہ ہو گا۔ Harki binad rui xubat, pok gardad az gunoh Senga boqqan...
  17. حسان خان

    آذربائجان کا مبارک نام میری زبان پر ہر روز کم از کم سو بار جاری ہوتا ہے۔

    آذربائجان کا مبارک نام میری زبان پر ہر روز کم از کم سو بار جاری ہوتا ہے۔
  18. حسان خان

    الجزائر کو وطنی آزادی کا روز مبارک ہو!

    الجزائر کو وطنی آزادی کا روز مبارک ہو!
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ مسدّس حافظ شیرازی کا قطعاً نہیں ہے۔
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طاقِ ابرویِ تو باشد قبلهٔ اهلِ نیاز کعبهٔ رُویت بُوَد در پیشِ چشمم در نماز (تیمور شاه دُرّانی) تمہارا طاقِ ابرو اہلِ نیاز کا قبلہ ہے؛ تمہارا کعبۂ رُو نماز میں میری چشم کے پیش میں رہتا ہے۔
Top