نتائج تلاش

  1. ماوراء

    امن ایمان

    اب سارے راز بتانے سے تو میں رہی۔۔ :roll:
  2. ماوراء

    مبارکباد منفرد اعجاز صاحب

    اعجاز صاحب، میری طرف سے بھی بہت مبارک۔
  3. ماوراء

    پاکستان ٹیلیوژن (پی ٹی وی) مشاعرہ

    شمشاد بھائی، میرا خیال ہے ان دنوں میں پاکستان میں تھی۔ اس لیے اب دیکھا ہے۔
  4. ماوراء

    امن ایمان

    امن، میک اپ کرنا اب اتنا بھی مشکل کام نہیں۔۔۔ ایکسپرٹ نہ صحیح۔۔ لیکن کر لیتی ہوں۔ اب تک تو عادت ہو گئی ہے۔ بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ :lol:
  5. ماوراء

    پاکستان ٹیلیوژن (پی ٹی وی) مشاعرہ

    بہت خوب نوید۔ میری نظر آج ہی پڑی۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ :khoobsurat:
  6. ماوراء

    مبارکباد بابر بھائی محسن کے عہدے پر

    بابر، اتنی جلدی تو شاید شمشاد بھائی کو بھی یہ عہدہ نہیں ملا تھا۔ :shock: :D خیر۔۔۔بہت مبارک ہو۔ کافی باتونی لگتے ہیں۔ :roll:
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بالکل نوید، میں نے آپ کا نام جلی حروف سے نکال دیا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ کہ آپ اس پراجیکٹ میں ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ اور ہماری اتنی مدد کی۔ (مجھے معلوم ہے کہ آپ کو شکریہ کا لفظ پسند نہیں۔ لیکن پراجیکٹ کے اختتام میں ایسا ضروری تھا۔ :D )
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میرا کاروبار تو ٹھپ ہو گیا۔۔۔علاقے میں مجھ سے بڑے عامل آ گئے۔ :shock: :roll: :( :lol:
  9. ماوراء

    امن ایمان

    چلیں، کوئی بات نہیں غلطی بھی ہو ہی جاتی ہے کبھی کبھی۔ میں خود بہت غلطیاں کرتی ہوں۔ :(
  10. ماوراء

    دولہا اور دلہنیں

    ہاں، کس نے تفسیر بھائی کا پیغام ایڈیٹ کیا ہے۔؟ لگتا ہے وہ اسی بات پر ناراض ہو گئے ہیں۔ اور محفل پر اتنی دیر سے نہیں آئے۔ :roll: :?
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    رنگ والے صفحات لکھے جا رہے ہیں۔ 1- 35 سارہ ۔ قیصرانی 36- 65 قیصرانی 66- 95 شمشاد 96- 125 ماوراء 126- 140 محب علوی ، 141۔155جاوید اقبال 156- 185 (156-177)جاوید اقبال (178-185) ماوراء 186-215 نوید ملک 216-245 سیدہ شگفتہ 246- 275 شمشاد 276- 305 جاوید اقبال 306- 335 جاوید اقبال...
  12. ماوراء

    امن ایمان

    کیا مطلب سمجھ نہیں آئی۔۔آپ بھی کچھ وضاحت کریں تو کچھ سمجھاؤں۔ :? :roll:
  13. ماوراء

    امن ایمان

    شگفتہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کو بہت کچھ آتا ہے۔ :laugh:
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وہاب، پہلے نہیں بتایا تو ابھی بتا دیتے ہیں۔ کچھ انتظار فرمائیں۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اور نکمے کو تو دیکھیں۔۔ کتنے آرام سے کتنی چیزیں پہلے ہی چوکھٹ پر رکھ گیا۔ ہائے یہ سادگی۔۔:lol: ویسے عامل بابا آج بھی بہت سے لوگ فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں۔ اب یہ الگ بات ہے کہ قیصرانی جیسے نکمے ان کو کچھ تحفے تحائف کے طور پر دے جائیں۔ اکیلے ہی اس کام کو چلا رہے ہیں تو بہت بہتر ہے۔۔ میرا...
  16. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ارے شمشاد بھائی آپ کو کیا معلوم ۔۔۔مزاحیہ شاعری میں میں ماہر ہوں۔ 8) اور یہ کس نے کھانوں کی تصاویر لگائی ہوئی ہیں۔ :evil: مجھے بھوک لگ گئی ہے۔ :cry:
  17. ماوراء

    امن ایمان

    اف۔۔۔جس عورت کو میک اپ کرنا نہیں آتا۔۔اسے کچھ کرنا نہیں آتا۔۔ :lol: :P
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وعلیکم السلام جاوید بھائی، اتنی جلدی کیسے لکھ لیتے ہیں آپ؟ کوئی خاص گر ہے تو مجھے بھی کچھ بتائیں۔ :( :great: :hatoff: شکریہ۔
  19. ماوراء

    عابدہ پروین عابدہ پروین

    بہت خوب تفسیر بھائی، بہت زبردست کلام ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔ :hatoff:
Top