مجھے معلوم تھا کہ شمیل کہیں بھی نہیں جا سکتا۔ اصل میں میں نے کچھ اس لیے نہیں کہا کہ میں تمھاری پہلی پوسٹ کے بعد دوسری بات کہ رکنیت ختم کرنا چاہ رہے ہو، کے صدمے سے اب تک باہر نہیں نکلی تھی۔ اب تمھارا فیصلہ بدلنے کے بارے میں پڑھ کر میرے ہوش واپس آئے ہیں۔ میں نصیحت دینے کے قابل تو نہیں۔ لیکن زندگی...