نتائج تلاش

  1. ت

    علم عروض - ارکان

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%"> <tr><td align="center" width="30%"> فہرست</td><td align="center" width="30%"> علمِ عروض</td><td align="center" width="30%"> سید تفسیر احمد</td></tr></table><table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%"><tr><td>...
  2. ت

    وحی

    فرذوق - کیا میں نے آپ کا نام صحیح لکھا؟ بہرحال میں جب ماوراء کا پہلا خط پڑھا تو میں جلدی میں تھا۔ میں سمجھا شاید ٹائیپو ہے انکا نام “میں آوارہ“ تو نہیں ہو سکتا۔ ماوراء ۔ اس بد کلامی کے لئے آپ مجھے کوئی بھی سزا دے سکتی ہیں۔
  3. ت

    علم عروض - تخیل اور تغزل

    علمِ عروض ۔ سبق نمبر3 تخیل اور تغزل سید تفسیر احمد میں آج پھر دیر سے پہنچا اور اپنی پرانی جگہ پر بتول کے پاس بیٹھا۔ "سلام عرض ہے محترمہ بتول صاحبہ"۔ " تسلیم تفسیر صاحب"۔ بتول نے کہا۔ " آپ میرے دوستوں سے ملے؟ اس قطارمیں ہم سب ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ آپکے علاوہ "۔ بتول نے ہنس کر کہا۔...
  4. ت

    علم عروض - بحریں

    بحریں علمِ عروض تفسیراحمدَ اردو میں ایک شعرکےمصرعوں کی لمبای کے لےدوالفاظ استمعال ہوتے ہیں ، وزن یا بحر دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ شعر کےدونوں مصرعوں کا وزن ایک ہی ہونا چاہیے۔ ہر زبان میں شاعری کی بحر وں کے اصول ہوتے ہیں۔ مثلاً ہندی ، فارسی اور انگریزی کی شاعری میں ان زبانوں کی اپنی بحریں...
  5. ت

    پختون کی بیٹی۔ داستان گل و بلبل - باب اول

    پختوں کی بیٹی - باب اول (جاری۔۔۔۔۔) حدود ارڈنینس کمپیوٹر کا اسکرین جھلملایا۔ ” سلام“۔ میں نے مسینجرکی کھڑکی پر نظر دوڑائ۔ اسکرین نام ر فعت۔ ” خوش آمدید رفعت کیا میں تم کو جانتا ہوں؟“ ” نہیں“ اور اس نے’ حیرت‘ کا وینک بھیجا۔ میں نے اس کو’ زبان دکھانے ‘ کا وینک بھیجا۔ میں نے...
  6. ت

    پختون کی بیٹی۔ داستان گل و بلبل - باب اول

    . پختون کی بیٹی سید تفسیر احمد باب اول۔ داستانِ گل و بلبل 1۔ گل 2۔ سکینہ 3۔ خان 4۔حدود ارڈنینس 5۔ پینو 6۔ ساحل سمندر ٭ ٭٭ آج کے زمانے میں ایسی قوم دنیا کی بھلائی اور انسانیت میں کیا حصہ لےگی جو عورتوں کی عزت کو لوٹنے میں فخر محسوس کرتی ہو؟ جو ماں، بہن اور...
  7. ت

    ٹھنڈے لب

    رضوان صاحب - نوٹ کیجئے کہ sweet home کا پتہ غائب ہے اور RSVP بھی نہیں ہے :oops: تفسیر
  8. ت

    ٹھنڈے لب

    ارے میں تو بھول گیا تھا تمہارا شکریہ ا دا کرنا۔ مارواء بہن تمہارا بہت بہت شکریہ کہ تم نے مجھے اپنے گھر ویب اردو میں دعوت دی۔ دیکھو بہن میں تمہاری بھی بات مان لی۔ اچھا یہ بتلاؤ کیا تم اچھی چائے بنا تی ہو؟ اور کب مجھے چائے ہر بلا رہی ہو؟
  9. ت

    ابا جان کے ہاں

    اباجان کے ہاں تقویٰ سید تفسیراحمد ٭٭٭ ماں نے کہا”۔ انسانیت کے سینکڑوں اصول ہیں۔ اور تمارے ابو تمہیں باترتیب اور رواجی طریقہ سے بتا رہے ہیں۔ اسلئے تم سقراط کے اہم سوالات کا جائزہ لے رہے ہو۔ لیکن اخلاقی محبت کی تاثیر اور اچھائی کے بارے میں ، میں نےاور ابو نے تمہیں اور سعدیہ کوپہلے دن...
  10. ت

    ٹھنڈے لب

    چلئے آپ نے کہا تو پھر لکھ دیا۔ اور کوئ حکم۔ :P
  11. ت

    کیا آپ لوگ غالب کا دیوان یونیکوڈ‌میں لکھ رہے ہیں؟

    میں اس گفتگو میں ابھی شامل ہو رھا ہوں۔ اور سب خطوط پڑھنے کا موقع نہیں ملا ہے لیکن اندازہ ہو تا ہے۔ کہ آپ غالب کا کلام اور اسکی تشریح کو یونیکوڈ میں کررہے گے۔ غالب کا کلام ردیف کے لحاظ سے یونی کوڈ میں بھی موجود ہے۔صرف کٹ اور پیسٹ کی ضرورت ہے۔...
  12. ت

    علمِ عروض - آوازیں - چھوٹی اور بڑی

    علمِ عروض ۔ سبق نمبر4 آوازیں۔بڑی اور چھوٹی سیدتفسیراحمد عابدصاحب داخل ہوے اور کلاس سے کہا۔ آج لکچر کا عنوان ہے’ آوازیں‘۔ اس کےبعد عابد صاحب نےتخت سیاہ پر لکھا۔ آوازیں بڑی اور چھوٹی تمام زبانیں آوازوں سے مل کر بنتی ہیں۔ آوازوں کو دوقسموں میں تقسیم کیاجاسکتا ہے۔ ایک ۔ آوازوں کا...
  13. ت

    تعارف تفسیر صاحب

    فرزوق صاحب میں نے بھی میٹرک کراچی بورڈ آف ایجوکیشن کے ایک ملازم رحمت اللہ کو ان کی مدد کا شکریہ زر مخلصی سے اداکیا تھا۔ آپ کو دُعا کی ضرورت نہیں بلکہ یہ نیک کام کرنے کی ضرورت ہے۔ :lol:
  14. ت

    تعارف تفسیر صاحب

    نبیل صاحب آپ لوگ بہت ہی عمدہ کام کررہے ہیں۔ میں انٹرنیٹ کنیکٹی وٹی دیوایسیس(internet connectivity devices) خاص کر کے راؤٹر(Routers) پڑھاتا ہوں۔ لیکن میرا علم اندرونی دنیا hardwae) متعلق ہے۔ اپلیکیشن (applications) کی دنیا میں جتنی آپ لوگوں کو ملومات ہیں ۔ مجھے نہیں ہیں۔ شکریہ عزت افزائ کا۔
  15. ت

    تعارف تفسیر صاحب

    زکریا صاحب السلام علیکم ہم لوگ بیک پیکنگ سینٹا مونیکا کے ماونٹن رینج میں کرتے ہیں۔ دسیوں ٹریلس کے عللاوہ ایک بیک بون ٹریل تقریباً 70 میل پونٹ مگو اسٹیٹ پارک سے ویل راجرس اسٹیٹ پاک تک جاتی ہے۔ آپ اس کے مختلف حصوں میں سے ایک میل سے 10 میل تک کی ٹریل پر ہایکینگ کرسکتےہیں۔ ہر ٹریل کے آخیر میں شٹل...
  16. ت

    مّدوجزر

    مّدوجزر انسان کی خود سے جدوجہد پر ایک مضمون سید تفسیر احمد سمندرمجھ پہ غصہ تھا۔ اُس کی آواز میں گرج تھی اوراِس گرج سے میرے کان بہرے ہورے تھے۔ میں نےسوچا،کیااس شورمیں دوسری آوازیں کھوگئ ہیں؟ ہوا سے ریت کےاُڑنے کی آواز اور ہوا کی گھاس سےسرگوشیاں ۔ کیا میں اُن آوازوں کو بھی پہچان سکتا...
  17. ت

    تعارف تفسیر صاحب

    میں اس سے ملا۔ تفسیر سے ایک ملاقات تفسیر سے ملئے۔ ڈاکٹر افتخار راجہ: تو تفسیر صاحب آپکا پورا نام کیا ہے؟ تفسیر: سید تفسیر احمد ڈاکٹر افتخار راجہ۔ آ پ کی عمر کتنی ہے؟ تفسیر: پہلے آپ بتائے، پھر ماوراء بتائیں گی، اسکے بعد آصف صاحب کی باری ہوگی، فریب بھی ھمت سے کام لیں جو فاروق صاحب...
  18. ت

    علم عروض - صفاتِ غزل

    علمِ عروض - سبق نمبر2 صفات غزل سید تفسیر احمد کلاس آدھی سے زیادہ خالی تھی۔ وہ طالب علم جو صرف کلاس کو آڈیٹ کرنے آے تھے واپس نہیں آے۔ میں نے نظر دوڑای پہلی دو سیٹوں کی قطاریں بھری تھیں۔ تیسری قطار آدھی خالی تھی اور اُس کے بعدکی ساری قطاریں خالی تھیں۔ میں آدھی خالی قطار میں بیٹھ گیا۔...
  19. ت

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    . پرواز - پرندے کیوں اُڑتے ہیں ایک مختصر افسانہ سید تفسیر احمد .ماں ، پرندے کیوں اُڑتے ہیں؟ "۔ ساجدہ نے ماں سے سوال کیا۔ ساجدہ کی ماں نےصحن میں جھاڑو دیتے ہو ے جواب دیا"۔ بیٹی مجھ بے پڑھی لکھی کو کیا پتہ ہے ان باتوں کا۔ جب اسکول جاؤ تو استانی جی سے پوچھنا۔" " اچھا ماں ، میں باہر...
  20. ت

    ٹھنڈے لب

    . ٹھنڈے لب ایک مختصر افسانہ سید تفسیر احمد میں اسٹار بک کافی ہاؤس میں داخل ہوا اور بیٹھنے کے لیے ہرطرف نظردوڑائ لیکن کوئ سیٹ خالی نہیں تھی۔ میں آرڈر کرنے والی لائن میں کھڑا ہوگیا- لنچ کا وقت تھا، میں نے سوچا جب تک میں کھڑکی تک پہنچوں گا کوئ نہ کوئ سیٹ خالی ہوجائے گی۔ کافی لینے کے بعد میں...
Top