ضرور ان خاتون کا دل اسلام کی طرف آ رہا ہو گا، ہماری مارکیٹ کی مسجد میں جو ایک عیسائی بابا جی بیٹھتے تھے واش رومز وغیرہ کی صفائی کے لیے۔ وہ بھی قرآن کی تلاوت سننے لگے اور السلام علیکم وغیرہ کہنے لگے ہیں۔ مارکیٹ کی صفائی بھی وہی کرتے ہیں اور دوکاندار حضرات مہینے بعد یا ہفتے بعد کچھ پیسے دے دیا...