نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ اب تک کے روزے اچھے گزر گئے ہیں ماشاء اللہ
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے کہ آج دونوں لڑیوں میں ک حصے میں آیا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ الگ ہی بات ہے خوشبوؤِں کی بھی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چیز میرے علاوہ کسی اور کے مشاہدے میں بھی آئی ہے کہ ہم لوگ اللہ کے نبیوں اور برگزیدہ بندوں کی محبت میں کچھ زیادہ ہی حد سے بڑھ جاتے ہیں کہ انہیں نعوذ باللہ شریک کرنے لگ جاتے ہیں اللہ کے ساتھ؟
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادگی کے ساتھ افطاری کے بھی بہت سے فائدے ہیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں اس بار پاکستان میں انتیس روزے ہوتے ہیں یا تیس
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک بات ہے آپ کی تو میں بھی آمین کہتا ہوں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بتائیں کہ عید کی تیاریاں سب کی مکمل ہو گئیں؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سویرے جلدی اٹھنے کا شوق ہو تو کچھ دن کہیں گاؤں میں جا کر رہ لے انسان۔ وہاں صبح سویرے اٹھ جاتے ہیں لوگ اور رات کو جلدی سو جاتے ہیں
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے کہ آج عین سے کوئی بات ہی سمجھ نہیں آ رہی تھی
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ کوئی بہت غصے والی خاتون ہوں گی جو گالیاں دیتی تھیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب تو یہ ہے کہ غلطی لفظ بولتے ہوئے بھی بہت سے لوگ غلطی کر جاتے ہیں!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچوری، سموسے اور پکوڑوں سے نجات ملی ہوئی ہے آج کل
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے تو نہیں شاید لیکن کچھ پرندے بہت ترتیب کے ساتھ اکٹھا ہو کر اڑتے ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، کیا موسم ہے آج لاہور کا ماشاء اللہ
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر دور کے ڈھول سہانے ہی ہوتے ہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانے کیا معاملہ ہے۔ جو بات آپ کر رہی ہیں اس میں تو ابھی دیر ہی دیر نظر آ رہی ہے۔ شاید میری قسمت میں ابھی اور آزادی لکھی ہوئی ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول ہی بجا کر چلا جاتا ہوں ڈ سے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر چائے کا ہونا چاہیے مگر افطار کے بعد
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار دن تو نہیں تقریباً تین دن کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں! السلام علیکم
Top