نتائج تلاش

  1. ع

    وہ سیدوں کے گھر میں بھی ہو کر بُرا ہوا!

    عالم خرابی چاہے تمہاری تو کیا ہوا؟ اک رب کے چاہنے سے ہی سب کا بھلا ہوا میری نظر میں جس کو نہیں بات کا ادب وہ سیدوں کے گھر میں بھی ہو کر بُرا ہوا روکے اگر جہان بھی آئے گا تجھ تلک یارب یہ تیری خلق سے تیرا چنا ہوا جب جب بھی مجھ کو روکنے آیا کوئی بھی شخص میرا یہ شوق شاعری کا دو گنا ہوا کہیے بھی...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیزی سے اس لڑی کو آگے بڑھانے کا!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ کرتے ہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کی طرح شاید
  5. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    جزاک اللہ خیر بابا محمد عظیم
  6. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    در اصل عرفان علوی صاحب کی غزل کے بعد جو اس زمین میں تھی دوسرے احباب نے بھی غزلیں پوسٹ کی تھیں اسی زمین میں تو ایک سلسلہ سا چل پڑا تھا تو میں نے بھی بابا (الف عین) کا مراسلہ پڑھنے کے بعد جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ دوسرے اراکین بھی طبع آزمائی کریں تو سمت میں سب کو یکجا کر دیا جائے، یہ کوشش کی تھی
  7. ع

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟

    ایسا ہو گا نہ اُس جہان میں کیا؟ قید ہوں گے ہم اک مکان میں کیا؟ شان اللہ کی بیان کرے ہے یہ طاقت کسی زبان میں کیا؟ امتحان اور بھی کئی ہیں ابھی گھِر کے بیٹھا ہوں خاندان میں کیا سوچتا ہوں وہ جانتا ہے سب راز پنہاں ہے امتحان میں کیا؟ چند لمحوں کا کھیل ہے انسان اور ہے آدمی کی جان میں کیا؟ ہے ہدایت...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، اب ہمیں تو تھوڑی فرصت نصیب ہوئی ہے، گرمیوں میں کام تقریباً بالکل ٹھپ ہوتا ہے، سردیوں میں شادی بیاہ کا سیزن ہوتا ہے تو مارکیٹوں میں بھی رش رہتا ہے اور ہمیں بھی فرصت کم ہی ملتی ہے!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائب بھی ہو سکتا ہے کیا؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ گرمی کے باوجود آج کا دن بھی اچھا گزر رہا ہے، اللہ کرے کہ گرم موسم کسی کے لئے تکلیف کا باعث نہ بنے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور طوطوں کا دل کر رہا ہو گا کہ انہیں یاد کیا جائے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہے ہیں فی الحال بچے میرے ساتھ! چھت پر چھپ کر بیٹھا ہوا ہوں، ماشاء اللہ ایک دو سال کا بھتیجا ایک منٹ کے لیے بھی الگ نہیں ہونے دیتا، ورنہ ضرور لا دیتا آئس کریم لبرٹی سے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں سے حاضری کا رجسٹر نکال کر ہماری حاضری تو لگا لیں آج کی دیر سے ہی سہی مگر حاضر ہوں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب چھٹیوں کے بعد کام کاج شروع ہو جانا ہے، ہمارا بھی آج دکان پر پہلا دن تھا عید کے بعد!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب تو یہ ہے کہ لوگ سمجھنے کو تیار ہی نہیں، جہالت اپنے عروج پر معلوم ہوتی ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ کیوں پکڑتا ہے؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معاشرتی نظام کی خرابی کیا اپنی روایات کو ترک کر دینے سے بھی پیدا ہو سکتی ہے؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم عید مبارک
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھنڈا موسم بھی ہو جائے عید کے دن تو کیا ہی بات ہے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں جو بھی بھلی بات آئے وہ یہاں لکھ کر لڑی کو آگے بڑھا دینا چاہیے
Top