نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل بھی نہیں ہے، واقعی درختوں کو لگانا چاہیے، شاید کسی کا دھیان اس طرف بھی آ جائے
  2. ع

    ورڈل/اردل

    کیا کوئی اس کھیل کو سمجھنے میں میری مدد کرے گا؟
  3. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    بتیس اور چھتیس تو میرا خیال ہے کہ نارمل ہے، زیادہ تر لوگوں کی یہی ویسٹ ہوتی ہے در اصل شادی وغیرہ کی بات نہیں ہے، مجھے ذاتی طور پر لوگوں کا پیٹ باہر کو نکلا ہوا اچھا نہیں لگتا۔ اور آپ یقین کریں کہ میں تو دعا بھی مانگتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس چیز سے بچانا!
  4. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ
  5. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    عبد القدیر بھائی، بس کریں مجھے سونا بھی ہے رات کو۔ پہلے آپ نے مجھے نعوذ باللہ شوگر کا مریض بنا دیا اب اس مثال سے ڈرا رہے ہیں بھائی ہلکا سا پیٹ یعنی 28 ویسٹ سے 30 ہو گئی ہے، بس اس کو میں نے مذاق میں موٹاپا کہہ دیا تھا۔ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے وزن کا مسئلہ نہیں ہے
  6. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت شکریہ اب میں آپ کو اپنے ہاتھوں سے بنی ہوئی چائے پلاؤں گا کبھی ان شاء اللہ دیکھیں کہیں یہ تحفہ برا ہی نہ ثابت ہو!
  7. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    جزاک اللہ خیر آپ کی اس محبت کے لیے
  8. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو لگتا ہے کہ ابھی ایسا باغ ہی نہیں بنا جس میں میرے سہرے کے پھول کھلنا ہیں سیما آپا آپ اس طرح ہر جگہ بنڑے کی باتیں کرنے لگیں گی تو ظاہر مجھ ایک مشرقی لڑکے کو شرم تو آئے گی ہی۔ جائیں میں نہیں آتا گپ شپ کی لڑیوں میں!
  9. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    نہ پڑھ پاؤں اسی لیے تو آنکھیں بند کرنا تھیں! بالکل صحیح کہا آپ نے، مجھ سے جو بڑا بھائی ہے اس نے کچھ دن پہلے ہی کہا تھا کہ بھائی خیال کرو تمہاری شادی ہونے والی ہے۔ پیٹ نہ بڑھنے دو یہ بھی ٹھیک ہے، لیکن ہلکی پھلکی مٹھائی تو چل ہی جائے گی۔ جیسے برفی کا صرف ایک ٹکڑا۔ نوٹ: الحمد للہ اتنا بھی موٹا...
  10. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں یہ بھی ہے، چلیں میں ہی اپنے کان اوہ سوری آنکھیں بند کر لیتا ہوں!!
  11. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    میٹھا اور مٹھائی کی باتیں نہ کریں پلیز، پہلے ہی رمضان میں افطار کے وقت شربت کی زیادتی کی وجہ سے موٹا ہو گیا ہوں!
  12. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    دور نظروں سے تُو نہ جا میری طاقتِ دید آزما میری دیکھ لی ہے جہان بھر نے اب دل! نہ دیوانگی چھپا میری کان تک سب کے آہ پہنچی مگر ایک سنتا ہے بس خدا میری گونجتی پھر رہے نہ عالم میں بعد میرے کہیں صدا میری تیرے احسان بھول جاؤں میں اتنی اوقات بھی ہے کیا میری؟ قیس کو مان ہے بہت خود پر اس کو کچھ...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ دیر میں میری چائے آنے والی ہے، نماز میں ابھی پڑھ کر فارغ ہوا ہوں!
  14. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں وہی غم کی نظروں میں پیارے ہوئے ہیں کسی سمت یونہی چلا جا رہا ہوں؟ نہیں! مجھ کو پہلے اشارے ہوئے ہیں مجھے چاند تکنے سے کیا روک پائیں کبھی ایسا روشن ستارے ہوئے ہیں؟ ہمیں اور کیا چاہیے اب جہاں سے یہی ہے بہت وہ ہمارے ہوئے ہیں چلیں دیکھتے ہیں کہ دیکھیں وہ کس کو...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق نہیں پڑتا اگر غلطی میں بھی شمار کر لیا جائے، انسان ویسے بھی خطا کا پتلا ہے
  16. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کوئی ہوتا جس کو اپنا ہم اپنا کہہ لیتے یارو پاس نہیں تو دور ہی ہوتا لیکن کوئی مرا اپنا
  17. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کون کہاں پر مل جائے اور کون کہاں کھو جائے۔۔۔ کون کہاں کھو جائے کروٹ بدلے وقت یہ ایسے، کیا سے کیا ہو جائے۔۔۔ کیا سے کیا ہو جائے
  18. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کہ جان چلی جائے جیا نہیں جائے جیا جائے تو پھر جیا نہیں جائے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام وجی بھائی
Top