نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ ثمرین کو آواز دینے کا دل ہو رہا ہے، یہاں چائے کا ذکر دیکھ مجھے بھی طلب ہونے لگی ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ق سے گرمیوں میں قلفی کے علاوہ کچھ اور سمجھ ہی نہیں آتا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے اور وہ بھی ثمرین کی اور اس پر تین مگ؟ بہت قسمت والی ہیں آپ ہمیں تو ایک پیالی بھی بنا کر نہیں دیتی
  4. ع

    پوری طرح سے اپنا بنا لیجیے مجھے

    جزاک اللہ خیر بہت شکریہ آپ کا
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی تو کی تھی یہاں لاہور کے موسم نے تھوڑی سی، کچھ دن پہلے صبح تین چار بجے تک سردی محسوس ہونے لگی تھی، یہاں تک کہ کمبل اوڑھ کر سونا پڑا تھا
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عید بھی آنے والی ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو قربانی کی توفیق عطا فرمائیں
  7. ع

    پوری طرح سے اپنا بنا لیجیے مجھے

    پوری طرح سے اپنا بنا لیجیے مجھے چاہے نہ اور کچھ بھی عطا کیجیے مجھے میں نے جو اپنے دل کو لگایا ہے آپ سے دنیا کے فکر و غم سے چھڑا دیجیے مجھے لگتا ہے میرے دل میں سمندر ہے کوئی قید ملیے جب اگلے وقت رلا دیجیے مجھے میں پھر سے آپ کے لیے بھٹکوں جگہ جگہ کھو جائیے خود آپ، گما دیجیے مجھے رویا ہوں جس...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوک جو 'بتی چوک' کے نام سے مشہور ہے لاہور میں اس میں کچھ گڑبڑ ہوئی تھی اور ایک دو جگہ اور، لیکن ہم لوگوں نے چھٹی کا ارادہ کر لیا تھا تو گھر میں ہی رہے تھا سارا دن
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں خوف خدا ہونا بھی تو لازم ہی ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور یہ ایک اچھا انعام ثابت ہو گا گرمیوں کے موسم میں واٹر کولر
  11. ع

    مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے

    ارشد چوہدری بھائی آپ مجھے ٹیگ کرتے تو ہو لیکن میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا پھر بھی مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے یوں لگتا ہے دنیا کی دولت ملی ہے ------------ محبّت کا ملنا ہے نعمت خدا کی سکوں دل نے پایا ہے راحت ملی ہے --------- سدا میرے دل میں یہ شکوہ رہے گا مجھے میرے اپنوں سے نفرت ملی ہے...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کی بات ہے کہ آج کل میں پراٹھوں سے پرہز کر رہا ہوں۔ فکر لگی ہوئی ہے توند کی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو آج کل جو چیز پریشان کرتی ہے وہ پانی کا بہت زیادہ ضائع کرنا ہے، جن علاقوں میں پانی کے لیے پمپ وغیرہ لگے ہوئے ہیں اور پانی کی قلت نہیں ہے وہاں دیکھا ہے کہ بہت زیادہ ضائع کیا جاتا ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف الحمد للہ سب خیریت ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیریت ہی رکھیں وعلیکم السلام بابا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق صرف زبان کا ہے آرڈر دینے میں، ہم لوگ بھی یہاں دو کپ چائے کہتے ہیں اور ساتھ میں دو خالی کپ بھی لے آنا یہ کہہ دیتے ہیں فون پر
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہا تو واقعی نہیں جاتا چائے کے بغیر، لیکن اتنی زیادہ بھی خیر بہت کم لوگ ہی استعمال کرتے ہوں گے جس طرِح آپ اپنے بارے میں بتاتی ہو۔ شاید جس ملک میں آپ رہتی ہو وہاں کا موسم اس کی اجازت دیتا ہوں، یعنی سردی زیادہ ہوتی ہے تو چل جاتا ہے یہ سب، مگر یہاں پاکستان میں خاص طور پر گرمیوں میں دن میں تین سے...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری چائے تو آپ خود پیتی ہو اور ہمیں دو کپ کی بھی اجازت نہیں؟ خیر یہ تو مذاق تھا دراصل ہم چار لوگ ہوتے ہیں دوکان پر تو دو کپ آدھی آدھی پی لیتے ہیں، کچھ گرمی کی وجہ سے بھی اور کچھ بچت کے لیے بھی
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکم سیما علی آپا کا ہوا پیار بھرا اور ہماری درخواست ہو گی چائے والے کو کہ دو کپ چائے لے آئے دکان پر، ان شاء اللہ کھانے کے بعد
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اگر چین زبر والے کا ہی چاہیے تو اللہ تعالیٰ آپ کو چین (زبر والا) نصیب فرمائے تندرستی کے ساتھ!
Top