نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف پہلے کچھ روزے ہی یہ پابندی کی جاتی ہے۔ آخری روزوں تک آہستہ آہستہ مساجد سے نمازی کم ہوتے جاتے ہیں۔ میں تو دعا کرتا ہوں کہ سارا سال ہی اسی طرح مسجدوں میں رش رہا کرے نمازیوں کا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی دعا کا وقت ہے کہ ہم سب اللہ سے دعا کریں کہ ہمیں سیدھے رستے پر چلائے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب ہے اللہ تعالیٰ کی ذات، جسے بھی چاہے ہدایت عطا فرمائے اور جسے چاہے گمراہ رکھے!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن دکان سے انہیں کوئی کام نہیں بس گھماتے پھراتے رہو
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط موٹر سائیکل پر چکر لگانے کا شوق ہے میرے ایک دو سال کے بھتیجے کو، وہ ماشاء اللہ مجھے دیکھتے ہی کہنے لگتا ہے کہ باہر چلیں، اور پھر ایک آدھ بار سے خوش بھی نہیں ہوتا، بار بار بس باہر ہی لے کر پھرتے رہو
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یقیناً بہت پیاری خوشبو ہوتی ہے موتیے کی، ہماری مارکیٹ میں کچھ دن پہلے کوئی دکاندار شاید روم اسپرے کرتے تھے یا عطر وغیرہ لگاتے تھے موتیے کا اور پوری مارکیٹ مہک اٹھتی تھی، مجھے بھی بہت اچھا لگتا تھا
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت تو واقعی درست ہو جاتی ہے روزوں سے، لیکن بچے ماشاء اللہ باہر کے چکر لگوا لگوا کر برا حال کر دیتے ہیں!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا کہنا ہے کہ اسے چائے نہیں ملے گی جو ترتیب بگاڑے گا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ مل بھی جائے، اگر اللہ چاہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبکیاں لگائیں گے کبوتر بیچارے اب پانیوں میں، گرمیوں میں بازیوں کا سیزن ہوتا ہے نا!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی خود کو روکا بھی نہیں جاتا، سوچا تھا پکوڑوں وغیرہ سے بچنا ہے مگر دو تین دن ہو گئے ہیں کہ احتیاط نہیں کی جا رہی!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہاں، شاید 'لقا کبوتر' ہی لکھا جاتا ہے آپ کو واقعی نہیں معلوم یا املا میں غلطی کی وجہ سے نہیں سمجھ پائے؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجے اب میں بھی دعاؤں کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے سب کے لیے بے شمار دعاؤ ں کے ساتھ حاضر ہوں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک میرے پاس سے لکی کبوتری بھی پکڑ کر لے گئی بلی، ایک جوڑا لکے کبوتروں کا لایا تھا بچوں کے لیے!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میرے گھر کی تو صرف ایک ہی مرغی تھی بیچاری، 5 چوزے لایا تھا پانچوں کے پانچوں مرغے نکلے!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام میری طرف سے بھی شکیل خورشید بھائی کو، اور باقی سب کو السلام علیکم!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام ہے یہاں پاکستان اور لاہور میں بھی ستو، لیکن ہمارے یہاں صرف شکر اور پانی میں گھول کر پیا جاتا ہے۔ تخم ریحاں جسے ہم پنجابی میں تخ ملنگاں کہتے ہیں زیادہ تر روح افزا وغیرہ کے شربت میں ڈالے جاتے ہیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی ان دنوں بہت مصروف ہو گی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے ہمیشہ سب کے لیے بھلائی کی دعا ہی نکلے، یہ بھی ایک دعا ہے خیر مبارک، اور آپ کو بھی مبارک ہو یہ مبارک مہینہ
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے حالات درست فرمائیں
Top