دوست ناصح
شکریہ اُستانی جی -
آپ کے آنے کا تہہ دل سے شکریہ -
ایک اور سوال “ دل کی تہہ کرکے“ کیوں شکریہ ادا کیا جاتا ہے؟
:D
جب بوجو اٹلی سے واپس آئیں گی تو ان س پوچھوں گا ہمیں ایسا علاج کیوں بتایا کہ ہمارا دل ساری زندگی ٹوٹتا اور جُڑ تا رہے - ظلم کی بھی کوئ حد ہوتی ہے۔
کیوں اُستانی جی؟...