پرنس- پُل صاحب
ہم سب پیلی کلا س کے ( سمشاد بھی ہمارے سات ہیں نا؟) اس-کو--ڈانٹ آپ سے در- کو-خواست کرتے ہیں کہ ہماری پیاری اُسکول-تانی کی عذر خوای کر کے تن-کو-خواہ بڑا کردیں اور ان کوسو-غا-ت سے پیش ( قصرانی بھاےی یہاں کیا پیش کی جگہ ہمزہ کو بھیجیں گا؟ ) کر کے لائیں ورنہ ہم تنخواہی اور بھوک...