کیا آپ کو معلوم ہے کہ ۔۔۔۔

تفسیر

محفلین
ٕ[html:4ae0a5e632]
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="95%">
<tr>
<td>
تاریخ زبانِ اُردو

معلومات

تحریری امتحان نمبر 3
</td> </tr>
</table>
َ




<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="95%">
<td width="5%"></td>
<td>1 - ماہر لسانیات کےمطابق ا نسان نے کب بولنا شروع کیا۔


الف - ہوموہبیلیس یا کاریگرانسان سے

ب - ہوموسیپیین یا عقلمندآدمی کے وقت

پ - کانسی کا زمانہ میں



2 - پروٹو لینگویج



١لف - وہ زبان جودوسری زبانوں کےایک set سے پہلے آتی ہے۔

ب - وہ تبادلہ خیال جوزبان بنے سے پہلے آتا ہواور ابھی زبان نہ بنا ہو۔

ت - زبان کا شجرہ زبان بنے کی شروعات

ٹ - اوپر کے تمام جواب صحیح ہیں

ت - حصرت آدم کے وقت سے



3 - زبان سیکھنےکی نظریات کیا ہیں؟



الف - نقل کرنا (دہرانا)

ب - پیدائشی صلاحیت

ت - بناوٹ

ب - الف ، ب ، پ

ٹ - اوپر کے تمام جواب غلط ہیں



4 - زبان سیکھنےکی نظریات کن تین چیزوں پراتفاق کرتے ہیں



الف - زبان سیکھنا انسانی معاشرے کی فطری خصوصیت ہے۔ اس لئے بچے بغیر تعلیم و تربیت کےزبان سیکھ لیتے ہیں۔

ب - زبان کا حصول تمام بچوں کے لئے ایک جیسا ہے۔ چھ سال کی عمرتک ہے ایک بچہ بہت ہی مشکل اور پیچدار زبان سیکھ جاتا ہے۔

پ - مادری زبان ماحول پر منصر ہوتی ہے - جس ماحول میں بچہ چھ سال کی عمر تک ہوگا وہ اسکی مادری زبان بن جائے گی۔

ت - اوپر کے تمام جواب ہیں۔

ٹ - سرف جواب ‘پ‘ صحیح ہے ۔



5 - کیا فرعون پسامٹیک ، پُرشیا کا باشادہ اور مغل بادشاہ اکبرِ اعظم نے اپنے تجربے سے دنیا کی سب سے پہلی زبان معلوم کرلی ؟



الف - جی ہاں ، انسانوں کی سب سے پہلی زبان “ فریجین“ ہے ۔

ب - جی ہاں ۔ انسانوں کی سب سے پہلی زبان “ سنسکرت“ ہے ۔

ت - جی نہیں - کسی کو بھی نہیں معلوم ۔

ٹ - جی مجھے پتہ ہے مگر آپ کو نہیں بتاؤں گا۔



6 - لسانیات کےماہر زبانوں کوان گروہ بندیوں میں تقسیم کرتے ہیں۔



الف - ہند یورپی خاندان کی زبانیں

ب - افریقہ ایشیائ خاندان کی زبانیں

ت - آسٹرونیزی زبانیں

ٹ - سائینو تبتی زبانیں

ث - اوپر کے تمام جواب صحیح ہیں

ج - اوپر کے تمام جواب غلط ہیں



7 - دنیا کی تمام ‘انسانی زبانیں‘ میں صَرف اور نحو موجود ہے



الف - صحیح

ب - غلط

ت - نحو

ٹ - صَرف

ث - صِرف نحوموجود ہوتا ہے



8 - زبانوں میں جملہ کی ترتیب اسطرح سے ہو تی ہے۔



الف - فاعل - مفعول - فعل

ب - معفول - فائل - فعل

پ - فعل - فائل - مفعول

ت - اوپر کے تمام جواب صحیح ہیں



9 - ترکی، کورین، جاپانی ، نیپالی اور بہت سی ہندوستانی زبانیں اس ترتیب میں ہیں اس ترتیب کا دوسرا نام معمول - مفعول - فعل ہے



الف - فاعل - مفعول- فعل

ب - معفول- فائل - فعل

ت - فعل - فائل- مفعول

ٹ - اوپر کے تمام جواب غلط ہیں



10 - دینا کی سب سے پرانی گرامر کی کتاب ہے اس زبان میں لکھی گی



الف - پراکرت زبان میں

ب - سنسکرت زبان میں

ت - تمیلی زبان میں

ٹ - یونانی زبان میں



11 - ماہرلسانیت اس بات پراکتفا کرتے ہیں



الف - دریویدی حملہ آور تھے

ب - آرین حملہ آورقوم تھی

پ - ہڑاپان کی زبان دریویدی تھی

ت وادیِ سند ھ کی تہذیب کا ذ کراس تہذیب کے دریافت ہو نے سے پہلے تاریخی دستاویز میں موجود تھا



12 - اردو ، ہندی ، بنگالی، پنجابی ، مرہٹی ، گجراتی ، اور سندھی زبانیں



الف - سنسکرت سے نکلیں

ب - پراکرت سے نکلیں

ت - ان کی ابتدا نہیں معلوم

ٹ - تمیل سے نکلیں



13 - ان میں سے کونسی زبان پراکرت میں وضع نہیں ہے



الف - مہاراشڑری

ب - ماگدھی

ت - شورسینی

ٹ - ملیالم

ث - پشاچی پراکرت



14 - ہندو یورپی گروہ میں زبانوں کی تعداد



الف - ٤٤٩ زبانیں

ب - ٣٠٨ زبانیں

ت - ٢١٩ زبانیں

ٹ - ٧٦ زبانیں



15 - دریویدی زبانوں کی ایک اہم خصوصیت کیا ہے؟



الف - وہ یورپی کی زبانوں کی طرح ہے

ب - لفظ کے معنی ایک مکمل گروپ کا احاطہ کرتے ہیں ۔ جیسےلفظ “ ہم“ میں بولنے والا ، جس سے بولا جارہا ہےاور دوسرے لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔

پ - یہ ھندوستانوں کے مقامی لوگوں کی زبان تھی

ت - وپر کے تمام جواب صحیح ہیں



16 - اَپ بھر نش کے کیا معنی ہیں؟



الف - کھڑئ نولی

ب - افتاد یا بگڑی بولی

ت - لشکر

ٹ - ھندوستانی



17 - اردو کا لسیانیا تی پہلا گروہ



الف - انڈو - یورپی

ب - افرو - ایشیا

ت - اسڑو - ایشیا

ٹ - سائنو - تبت



18 - اردو کا لسیانیا تی شجرہ



الف -ڈریویدین - انڈو ایرانی - انڈو آرین - سنٹرل زون - ویسٹرن ہندی - ہندوستانی

ب - انڈو یورپی - انڈو ایرانی - انڈو آرین - سنٹرل زون - ویسٹرن ہندی - ہندوستانی

ت - انڈو ایرانی - انڈو آرین - ڈریویدین - سنٹرل زون - ویسٹرن ہندی - ہندوستانی

ٹ - اوپر کے تمام جواب غلط ہیں



19 - بُراہوئ زبان کا شمار



الف - خاص دریویدی گروپ میں ہوتا ہے

ب - شمالی دریویدی زبان کی فیملی میں کیا جاتا ہے

پ - تمام بُراہو ئ پاکستان کےصوبہ بلوچیستان میں رہتے ہیں۔ وہ مسلمان ہیں

ت - اوپر کے تمام جواب صحیح ہیں



20 - تمیلی بولنے والے


الف - میلی نادو کے باشندے ہیں

ب - یہ زبان جنوبی دریویدی زبان کےگروہ سے تعلق رکھتی ہے

پ - تمیلی نادو کی آبادی زیادہ تر ہندو اور مسلمان ہے۔ کچھ عیسائی

ت - اوپر کےتمام جواب غلط ہیں

ٹ - اوپرکےتمام جواب صحیح ہیں


</td>
</tr>
<tr>
<td width="5%"></td>
<td>
جوابات کے لئے یہاں کلک کریں
</td>
</tr>
</table>
[/html:4ae0a5e632]
 
Top