نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    نہیں حقیقت پسندی اور اپنی نا اہلی کا اعتراف دراصل Multiple choice questions میں مجھ سے کافی گڑبڑہوجاتی ہے :)
  2. زبیر مرزا

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    اچھا اقدام ہے - مصنفین کو ان کے حق سے محروم کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی کتابوں کی صنعت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے کتابوں کی دوکانیں کتابوں سے خالی ہوکر گفٹ شاپس میں تبدیل ہورہی ہیں اور نیٹ پرمال مفت کے ڈھیرلگے ہیں - ہمیں کتاب اورمصنف کی قدرتبھی ہوگی جب کتاب خرید کرپڑھیں گے-
  3. زبیر مرزا

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    واہ جناب زبردست آپ نے تو پیرس کی تفصیلی سیرکرادی :) ہوٹل کون سا تھا اورسروس کیسی تھی، کوئی سستا پیکج ہو تو ہم بھی ہوآئیں ذراپیرس تک
  4. زبیر مرزا

    زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا شبّیر - مولانا کوثر نیازی

    بہار گلشنِ اسلام میں پلٹ آئی کہ تیرے خون سے قائم ہے اس کی شادابی سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے اور آپ کی عمرمیں علم میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  5. زبیر مرزا

    آوارہ کتے

    خبر بھی ہے مزاح بھی اور بھونکنے والوں کے لیے لمحہ ء فکریہ بھی :)
  6. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ہارتو میں نے جانا ہی ہے لیکن دلِ ناتوں نے مقابلہ بھی ضرور کرنا ہے :) میرے پسندیدہ لوگ۔ 4۔سادے لوگ میرا پسندیدہ ناول!! 2-حجاز کی آندھی میری پسندیدہ ڈش 2-دال چاول میرا خواب 2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا میرے شوق 4۔شاعری کرنا میرا پسندیدہ سنگر 2-نصرت فتح علی خان میرا پسندیدہ رشتہ 1-ماں بیٹے کا میری...
  7. زبیر مرزا

    نور سحر کے لیے دعا

    وعلیکم السلام اللہ تعالٰی نورِسحر کو صحت عطا فرمائے- کسی بچے کی طبیعت کی خرابی کا سُن کر تو میرا خون خُشک ہونے لگتا ہے اللہ تعالٰی سب کو صحت مند اور ہنستا کھیلتا رکھے
  8. زبیر مرزا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    تعبیر ١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟ جو محفل میں ان کے آنے کا وقت ہے اس وقت محفل پر کم کم محفلین ہوتے ہیں اور یہ اپنے تخلیقی اور دلکش دھاگوں سے محفل کو سنوارنے کا کام سرانجام دے رہی ہوتی ہیں - تعبیر کے بارے میں پہلا تاثر یہی تھا...
  9. زبیر مرزا

    دھند (میرے کیمرے سے)

    جی آج ہی سوچ رہا تھا کہ پت جھڑ یعنی خزاں کا میرا پسندیدہ موسم ہے تو کچھ فوٹوگرافی ہوجائے - ان شاءاللہ جلدہی :)
  10. زبیر مرزا

    دھند (میرے کیمرے سے)

    زبردست فوٹوگرافی اور مناظر کے عمدہ عکاسی- محفل کے تصاویر کے زمرے میں تو آپ اور عسکری چھائے ہوئے ہیں ہمیشہ منفرد اور خوبصورت تصاویر پوسٹ کرنے میں آپ سے کوئی جیت نہیں سکتا :)
  11. زبیر مرزا

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    سبحان اللہ جزاک اللہ میرانیس اللہ تعالٰٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  12. زبیر مرزا

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    عامرخاکوانی نے سادہ طرززندگی کے بارے میں کالم اس لیے لکھ لیا کہ اُن کے کالم سادہ اورپُراثرہوتے ہیں بناء طنزوتنقیدکے ایسے خیالات اورتحریروں کی اشد ضرورت ہے کہ فی زمانہ ہم ھل من مزید کی صداؤں میں گھرے ہوئے ہیں اور آسائشات کے لیے مرے جارہے ہیں اب بات ہوجائےسادہ طرزحیات کی تو میں کراچی یونیورسٹی کے...
  13. زبیر مرزا

    رائتہ جو سالن کے طورپر بھی کھایا جاسکتا ہے

    السلام علیکم آسان اورسادہ سی ترکیب پیش ہے رائتہ جو سالن کے طورپر بھی کھایا جاسکتا ہے اجزاء : 1- دہی (ایک پیالی) 2- نمک اور پسی ہوئی کالی مرچیں 3- کھیرا 4-ٹماٹر 5- پیاز 6- زیتون کا تیل ترکیب: پیاز، ٹماٹراورکھیرے کو باریک کاٹ لیں (تمام تھوڑی مقدارمیں ہوں) اب دہی میں نمک کالی مرچیں اور ایک...
  14. زبیر مرزا

    یوسفی اقتباسات یوسفی

    مشتاق احمد یوسفی جس کاکمال ہے کہ وہ قدر خوبصورت اورپُرمزاح جملہ لکھتے وہ دیر تک آپ کو مسروررکھتا ہے مزاح کو ایک معیار عطا کیا ہے یوسفی صاحب نے
  15. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  16. زبیر مرزا

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بلکل جی بلکل
  17. زبیر مرزا

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بات یہ ہے کہ مجھے چھوٹے بھائی کیوٹ ہی لگتے ہیں :) میں اپنے چھوٹے بھائی اور اُس کے بیٹے کو ایک ہی طرح سے دیکھتا اور "پیارے والے چھوٹے بچے "کہہ کے مخاطب کرتا ہوں :)
  18. زبیر مرزا

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    فیصلہ مشکل ہوجاتا ہے کہ کون زیادہ کیوٹ ہے :)
  19. زبیر مرزا

    الفتِ شبیر کی جس دل میں پھیلی چاندنی - سید علی محمد رضوی 'سچے'

    سبحان اللہ جزاک اللہ کربلا سے خلد تک اک خط کھنچا ہے نور کا چاند زیرِ خاک ہے تا عرش اُس کی چاندنی اتنی تاریکی میں روشن ہے مثالِ ماہتاب پیکرِ اسلام میں یہ کس نے بھر دی چاندنی
Top