بچپن جب تک رہتا ہے جب تک مائیں زندہ ہوں جو ہمارے بچپن کی حماقتیں ، شرارتیں ، ضدیں اور واقعات گاہے بگاہے
دہراتی ہیں -
آپ نے جذباتی نا ہونے کو کہا تھا لیکن یہ موضوع ہی ایسا ہے کہ جذبات سے گریز ممکن نہیں - خیر مجھے اکثر یاد کرایا جاتا تھا کہ
میں بچپن میں سوجی کا حلوہ اس قدر شوق سے کھاتا تھا کہ...