شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا چاہیے کہ آپ سبق آموز اور ٖقابل غوروفکرتحریریں پوسٹ کرتی ہیں جس سے مثبت سوچ اور
کردار کی تعمیرکوفروغ ملتا ہے-
فی زمانہ ہم تفریحات اور آسائشات کے نشے میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں اورسماجی اقدار وروایات اور اخلاق سے دور
اختلاف رائے اچھی بات ہے ہونا چاہیے :) اخلاق کے دائرے میں اورانا کو درمیان میں لائے بغیر:) اُمید آپ سے اس پر مزید مکالمہ ہوگا
کچھ ناولز کے نام تو ابھی ذہن میں ہیں جو شدت پسندی کی جانب مائل کرتے ہیں اور اس کی ترغیب دیتے ہیں
میری ذات ذرہ بے نشاں
من وسلویٰ
ایمان اُمید اورمحبت
میں نے خوابوں کا شجر...
اس کا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا -
اللہ تعالیٰ ہمیں اس ملک کی قدر کرنے ، اس کی خدمت کرنے ، اس کی ترقی اورخوشحالی میں
حصہ لینے اور اس کے لیے مثبت اورتعمیری سوچ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے-
ایک گذارش
اگرآپ کو اس ملک سے پیار اورآپ صفائی اورماحولیات کی بہتری کے خواہ ہیں تو پلاسٹک
کے شاپنگ بیگز...
ماشاءاللہ
بیرون ممالک مقیم پاکستانی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں زرمبادلہ کے ذریعے اور مثبت سوچ کے ذریعے
اور ہنس کے طعنے اورگالیاں بھی سن لیتے ہیں پاکستان میں مایوسی پھیلانے والے اور خودکو دانشورو کہلانے والوں کی :)