نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہر شب کی تنہایئاں

    واہ شاہ جی بہت خوب اور خاص طورپر یہ شعر تو بہت ہی زبردست ہے غریب الوطن خستہ جاں و شکستہ دل انساں کا کرتی ہیں بیدار شوقِ آوارگی، ہرشب کی تنہائیاں نوٹ: میں اس دھاگے میں ٹیگ پہلے ہی پہنچ گیا تھا
  2. زبیر مرزا

    ایک معمولی سی بات

    ہمارا رویہ اورعمل نمائیندہ ہوتا ہے 1- ہمارے والدین کی تربیت کا 2- مذہب کا 3- تعلیم کا 4- ملک اور معاشرے کا جب اپنے ملک میں کسی سے معاملہ درپیش ہو تو اس بات کا خیال کہ ہمارا بُرا رویہ اور نازیبا زبان ہمارے والدین کی تربیت پر حرف لاسکتی ہے اور ملک سے باہر غیرمذہب کے لوگوں کے ساتھ بدزبانی اور...
  3. زبیر مرزا

    ایک معمولی سی بات

    جزاک اللہ بڑی سبق آموز تحریر ہے اللہ تعالٰی ہمیں اس پر عمل کی تو فیق عطا فرمائے
  4. زبیر مرزا

    مگر حسین کی حکمت کا فیصلہ ہے وہی

    جزاک اللہ االلہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  5. زبیر مرزا

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    جزاک اللہ نظامی بھائی
  6. زبیر مرزا

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    سبحان اللہ ، جزاک اللہ اللہ تعالٰی ہمیں حضرت امام حُسین رضی اللہ عنہ کی محبت عطا فرمائے
  7. زبیر مرزا

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    سبحان اللہ ، جزاک اللہ اللہ تعالٰی ہمیں حضرت امام حُسین رضی اللہ عنہ کی محبت عطا فرمائے
  8. زبیر مرزا

    گلزار سود در سود

    گلزار کی منفرد انداز کی نظم شئیرکرنے کا شکریہ جناب
  9. زبیر مرزا

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کوخیرکثیرعطا فرمائے
  10. زبیر مرزا

    پڑ گئی شہ کی نظر جس پر وہ رحمت بن گئی - نصیر دہلوی

    پڑ گئی شہ کی نظر جس پر وہ رحمت بن گئی خاکِ ارضِ کربلا قدموں سے جنت بن گئی اللہ اللہ کیا شرف کیا مرتبے اس کو ملے ہر دو عالم کی عبادت جس کی ضربت بن گئی سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیر عطا فرمائے
  11. زبیر مرزا

    وقتِ رخصت باپ کا اکبر کو مڑ کر دیکھنا - نصیر دہلوی

    ہائے کیا شوقِ شہادت ہے کہ بس اذنِ جہاد مانگتا ہے شاہ سے اک اک سے بڑھ کر دیکھنا بولے شہ عباس سے اب تو سنا جاتا نہیں العطش کا شور اے جانِ برادر دیکھنا آج تم ہنستے ہو رونے پر ہمارے - روؤ گے ہنستے ہم کو دیکھ کر تم روزِ محشر دیکھنا سبحان اللہ جزاک اللہ
  12. زبیر مرزا

    دبیر کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    سبحان اللہ اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
  13. زبیر مرزا

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں تو پنجتن کا غلام ہوں اللہ تعالٰی ہمیں ان کی غلامی اور ان کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ شاہ جی اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں علم میں برکتیں شامل فرمائے
  14. زبیر مرزا

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    چارہء دل سوائے صبر نہیں سو تمہارے سوا نہیں ہوتا مومنِ مبتلا کسے یاد نہیں ہوں گے اور یہ غزل تو زبان زدعام اور بے حد مشہور ہے شاہ جی لاجواب انتخاب
  15. زبیر مرزا

    خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسین

    خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسین
  16. زبیر مرزا

    سلام با حضور امام عالی مقام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ نقاش کاظمی

    کوئی چراغ تخیل نہ میری راہ میں رکھ بس اک سلام کا گوہر میری کلاہ میں رکھ اگرچہ تو کسی سچائی کا مورخ ہے یزید عصر کو بھی دفتر سپاہ میں رکھ بکھیر صفحہء قرطاس پر لہو کے حروف قلم سنبھال کے مت دل کی خانقاہ میں رکھ سمجھ سکے جو شہیدان حق کی تاجوری جبین عجز کو تو خاک پائے شاہ میں رکھ علی کے سجدہء...
  17. زبیر مرزا

    منیر نیازی کجھ کرو از منیر نیازی

    منیرنیازی دی پنجابی شاعری دا جواب نیں - بڑے سیدھے تے دل نوں لگن والے اکھر اخیروالا مصرع تے میرا سب تو من پسند اے :)
  18. زبیر مرزا

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    وعلیکم السلام مجھے تو خوشی اس بات کی ہے کہ اس پر کوئی آواز اُٹھا رہا ہے - اپنی حد تک کافی کوشش کی اور سنگِ میل پبلیکشن کو ای- میل کرکے اُن کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی تھی - اوردلچسپ بات ایک اُردوفورم جو دھڑلے سے ہرناول کو اسکین کرکے اُس پر اپنانام واٹرمارک میں لکھ کراپ لوڈ کرنے میں...
  19. زبیر مرزا

    امجد اسلام امجد ناگزیر

    واہ بہت خوب بہت زبردست کلام
Top